رات کے اس تاریکی میں ، میں اکیلا ابھی اس سوچ میں بیٹھاہوں ، کہ یہ دنیاِ اگر فانی ہے تو یہ فانی دنیا کیوں بنائ گئ. ..! اور اگر حقیقی زندگی اس کے بعد کی زندگی ہے تو پہلے سے ہمیں وہاں کیوں پیدا نہیں کیا گیا؟ اب میں اپنے آپ کو اسی جہاں میں ڈھونڈنے کی کوشش کررہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اسی فانی دنیا سے اپنے رب کے لئے کونساایساتحفہ لے جاؤ کہ پھر مجھے آخرت کی اس زندگی میں اپنا کریم ربّ خوش اور راضی مل جائے,,, اور اس حقیقی زندگی میں، میں اپنی تمام تر حسرتیں جو کہ میری اس فانی دنیا میں ادھوری رہی پوری کرسکو وہاں بھی میں اپنی حسرتوں کے لئے رب کو خوش کرنے کا سوچ رہا ہوں میں کتنا خود عرض ہوں. فدامنصور #late #night #self #no #one #else #love 😍😍