کتنی راتیں بیت گئیں اس اک رات کے بعد محبت کے تقاضوں کا محبت کے وعدوں کا کبھی اسرار نہیں کرتے ہم اس اک رات کے بعد کیوں اذیت کےلمحے ،ناکامیوں کے رخ ہی محبت کرنے والوں کے رستے جدا کرتے ہیں یہ بات سمجھ نہ آئی مجھے اس اک رات کے بعد محبت میں دل لگی ہی نہیں عشق بھی شامل ہوتا ہے اور جب عشق جدا ہو جاے تو بندہ خدا مرحوم ہو جاتا ہے یہی اک بات سمجھ پائی میں اس اک رات کے بعد #sawasago saim کتنی راتیں بیت گئیں اس اک رات کے بعد #sawasagosaim