کبھی وہ درمیاں تھے جو اب ہیں گم کہیں، وہ ہیں تربت میں، گھر تربت سے کم نہیں، جن کے دم سے تھی ہر جا تہواروں پر رونق، وہ ہم میں نہیں اور اب ہم، ہم نہیں۔ ©Noman Khan #ramadan