Nojoto: Largest Storytelling Platform

دیکھ ماں تیرا بیٹا آ رہا ہے دیکھ ماں تیرا بیٹا

دیکھ ماں تیرا بیٹا آ رہا ہے    
دیکھ ماں تیرا بیٹا
بچپن کی طرح کھیل کر گھر لوٹا ہے
آج فرق صرف اتنا ہے
کہ وہ اپنے پاؤں پہ نہیں
یاروں کے کندھے پہ آیا ہے
باقی تو سب وہی ہے
وہی چپ چاپ خاموش سی آنکھیں
وہی نڈر بے باک پیشانی
وہی جسم پہ چھوٹی چھوٹی چوٹیں
وہی خاک آلود کپڑے!!
مگر ماں آج تو میرے
خاک آلود کپڑے بدل نہیں پائے گی
آج مٹی کے ساتھ شہید کا لہو بھی ہے
اور ماں تجھے تو پتہ ہے
پرچم میں لپیٹے ہوئے شہید کو
کوئی کپڑے بھی بدلنے نہیں دیتا!!!! 
  #shaheed 
#srinagar 
#kashmir 
#mujhaideen
junaid sehraie
May Allah accept your shahadah and grant you highest place in jannah
#brother
دیکھ ماں تیرا بیٹا آ رہا ہے    
دیکھ ماں تیرا بیٹا
بچپن کی طرح کھیل کر گھر لوٹا ہے
آج فرق صرف اتنا ہے
کہ وہ اپنے پاؤں پہ نہیں
یاروں کے کندھے پہ آیا ہے
باقی تو سب وہی ہے
وہی چپ چاپ خاموش سی آنکھیں
وہی نڈر بے باک پیشانی
وہی جسم پہ چھوٹی چھوٹی چوٹیں
وہی خاک آلود کپڑے!!
مگر ماں آج تو میرے
خاک آلود کپڑے بدل نہیں پائے گی
آج مٹی کے ساتھ شہید کا لہو بھی ہے
اور ماں تجھے تو پتہ ہے
پرچم میں لپیٹے ہوئے شہید کو
کوئی کپڑے بھی بدلنے نہیں دیتا!!!! 
  #shaheed 
#srinagar 
#kashmir 
#mujhaideen
junaid sehraie
May Allah accept your shahadah and grant you highest place in jannah
#brother