دوستی ماں، باپ، بھائی، بہن کا رشتہ یو تو بڑا ہی معزز ہوتا ہیں رشتہ مگر جنم پر ہمارے طے ہوجاتے ہیں یہ نہیں دیتا کوئی حق چننے کا کوئی رشتہ اپنی پسند سے کریں جس کا انتخاب ہاں دنیا میں ہے ایک ایسا بھی رشتہ زندگی میں رکھتا ہے 'عمر' یہ اپنا الگ مقام کہتی ہے دنیا اسے ' دوستی ' کا رشتہ #دوستی معزز - عظمت والا انتخاب - چننا #Dosti , #Friendship , #Nojoto