بھروسے کے ڈسے ہوئے ، وہ لوگ ہیں ہم جنہیں تمام عمر جینے کا طریقہ نہیں آیا کیا کریں کہ مجبور تھے، دل کے ہاتھوں کیا کہیں، کہ محبت کا سلیقہ نہیں آیا ط ارم ©Tahira Sayal