Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3386128046
  • 52Stories
  • 50Followers
  • 738Love
    35.7KViews

MR Aazib

  • Popular
  • Latest
  • Video
040435b73719326f432870cc13d4e476

MR Aazib

#islamicspeak
040435b73719326f432870cc13d4e476

MR Aazib

میرے زوال سے پہلے ہی
وہ مجھے چھوڑ گیا،
یار وہ حسین تو تھا ہی
پر ذہین کتنا تھا،
😔😔😔

©MR Aazib
  #lifelineshayeri
040435b73719326f432870cc13d4e476

MR Aazib

نفرتوں کا کوئ گواہ نہیں،
محبتوں کا لوگ ثبوت مانگتے ہیں

©MR Aazib
  #lifelineshayeri
040435b73719326f432870cc13d4e476

MR Aazib

یا دیں انکی ہی آتی ہیں جن سےکوئ تعلق ہو،
ہر شخص محبت کی نظر سے دیکھا نہیں جاتا،
😔😔😔

©MR Aazib
  #lifelineshayeri
040435b73719326f432870cc13d4e476

MR Aazib

کتنا مشکل ہے اذیت یہ_ گوارہ کرنا،
دل سے اترے ہوۓ لوگوں میں گزارہ کرنا
😔😔😔

©MR Aazib
  #lifelineshayeri
040435b73719326f432870cc13d4e476

MR Aazib

نہ جانے کب تیری دنیا سے،
چلے جایئں گے ہم،
تجھے الوداع بھی نہ کہ سکے گیں،
اور دفن ہو جائیں گے ہم

😔😔😔

©MR Aazib
  #lifelineshayeri
040435b73719326f432870cc13d4e476

MR Aazib

#lifelineshayeri
040435b73719326f432870cc13d4e476

MR Aazib

دیکھی جو گھر کی غربت،
تو چپکے سے مر گئ
ایک بیٹی اپنے باپ پہ احسان کر،
گئ

©MR Ghazali
  #lifelineshayeri
040435b73719326f432870cc13d4e476

MR Aazib

اکثر کتابوں کے صفحے
پلٹ کر سوچتا ہوں میں،
اے کاش یوں پلٹ جاۓ زندگی
تو کیا بات ہے
😔😔😔

©MR Ghazali
  #lifelineshayeri
040435b73719326f432870cc13d4e476

MR Aazib

وہ جدائ بھی کتنی عجیب تھی،
کہ تجھے الودع بھی نہ کہ سکا،
تیرے دل میں رہنے کا خیال تھا،
تیرے شھر میں بھی نہ رہ سکا
😭😭😭

©MR Ghazali
  #lifelineshayeri
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile