Nojoto: Largest Storytelling Platform
maryammmarry4452
  • 161Stories
  • 513Followers
  • 1.4KLove
    0Views

MMarry

میرا یہ بھرم تھا کہ میرے پاس تم ہو

  • Popular
  • Latest
  • Video
09359caec958aea94ce51480eff1f501

MMarry

یہ اور بات ہے کہ وہ نبھا نا سکھا ۔۔
لیکن 
اس کے سبھی وعدے بہت ہی غضب کے تھے۔۔۔۔۔۔۔💔

09359caec958aea94ce51480eff1f501

MMarry

وقت آپ کو لوگوں کی پہچان کروا ہی دیتا ہے کہ 
 
لوگ کیا تھے  اور آپ ان کو کیا سمجھتے تھے

09359caec958aea94ce51480eff1f501

MMarry

لوگ ہمیشہ اسی وقت اعتبار توڑتے ہیں 
جب
ہم ان کی وفا داری کی مثالیں دیں رہیں ہوتے ہیں

09359caec958aea94ce51480eff1f501

MMarry

کہاں ملتا ہے آج کے ٹائم میں 

                                                کوئ سمجھنے والا

                   جو بھی ملتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
           
                 سالا سمجھا کے چلا جاتا ہے

09359caec958aea94ce51480eff1f501

MMarry

تم نے پوچھا تھا نہ کیسا ہوں میں
 
کبھی بھول نہ پاؤ گے ایسا ہوں میں

09359caec958aea94ce51480eff1f501

MMarry

محبت دو لوگ کرتے ہیں 
مگر
انتظار________
صرف ایک کے حصے میں آتا ہے

09359caec958aea94ce51480eff1f501

MMarry

ماں باپ کے تو سب ہی  لاڈلے ہوتے ہیں😊 
 
اپنے  ہم سفر کا لاڈلا ہونا قسمت کی 
 بات ہے ⁦♥️⁩

09359caec958aea94ce51480eff1f501

MMarry

عشق_میں جمہوریت نہیں ہے ورنہ_ 
دھرنا دے کے تجھے پا لیتے

09359caec958aea94ce51480eff1f501

MMarry

وفا کی موج مستی میں  ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم 
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں

09359caec958aea94ce51480eff1f501

MMarry

فیصلے فاصلوں کے خود کرتے ہیں لوگ 
یہ عذاب آسمانوں سے نازل نہیں ہوتے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile