Nojoto: Largest Storytelling Platform
mansikhan1263
  • 10Stories
  • 23Followers
  • 25Love
    0Views

Mansi Khan

  • Popular
  • Latest
  • Video
0b68386b6e40fff7053e27e39567813e

Mansi Khan

A Glance Jo Rab Ka Ni 
Wo Mera 
Kesy Ho Sakta Ha

0b68386b6e40fff7053e27e39567813e

Mansi Khan

درد چھپا کے_______مسکرنا ھی کمال ھے💕
                    صاحب
اور ھم اس کمال___ میں کمال رکھتے ہیں💕

0b68386b6e40fff7053e27e39567813e

Mansi Khan

تم تو کہتے  تھے  بڑی آساں ھے محبت.....!!

 

پھر یہ کیوں  حال ھوا  فقیروں جیسا.....!!

0b68386b6e40fff7053e27e39567813e

Mansi Khan

Truth اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌 
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏

0b68386b6e40fff7053e27e39567813e

Mansi Khan

‏نا گِلے رہے، نا گُماں رہے، نا گزارشیں رہیں، نا گُفتگو
نا مَیں رہا، نا تم رہے، نا فرمائشیں رہیں، نا جُستجو

🔥❣

0b68386b6e40fff7053e27e39567813e

Mansi Khan

نہ پوچهو کیا گزرتی ہے جدا جب یار ہوتے ہیں..!!💞💞💞

کہ آنسوں تیر بن کر جگر کے پار ہوتے ہیں..!!💞💞💞

0b68386b6e40fff7053e27e39567813e

Mansi Khan

مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے
خیر لگنے سے کون آتا ہے #alone
0b68386b6e40fff7053e27e39567813e

Mansi Khan

My Struggle story تو نے درد دینے کی قسم لی ہوئی ہے 

ہم نے درد سہنے کی قسم لی ہوئی ہے #Struggle
0b68386b6e40fff7053e27e39567813e

Mansi Khan

تھےغم کیلئے آنسو اک دور قدیمہ میں۔
ہنستے ہوئے ہونٹوں میں میت نظر آتے ہیں۔ تھےغم کیلئے آنسو اک دور قدیمہ میں۔
ہنستے ہوئے ہونٹوں میں میت نظر آتے ہیں۔

تھےغم کیلئے آنسو اک دور قدیمہ میں۔ ہنستے ہوئے ہونٹوں میں میت نظر آتے ہیں۔ #Shayari

0b68386b6e40fff7053e27e39567813e

Mansi Khan

 such ha ya

such ha ya #nojotophoto

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile