Nojoto: Largest Storytelling Platform
kingsultan6400
  • 276Stories
  • 80Followers
  • 2.2KLove
    0Views

KinG Hasnain Ali

memories Never DiE

  • Popular
  • Latest
  • Video
0cb339cabbb5edcf780607ce40fb6a16

KinG Hasnain Ali

May Allah flood your life with love and happiness on this occasion, your heart with care and your mind with wisdom, wishing you Eid Mubarak.

©KinG Hasnain Ali #Love
0cb339cabbb5edcf780607ce40fb6a16

KinG Hasnain Ali

*ہم پلٹ کر کسی صورت بھی نہیں آ سکتے*
*ہم گھر سے نہیں، دل سے نکالے گئے ہیں"*🙂💔

©KinG Hasnain Ali #Drown
0cb339cabbb5edcf780607ce40fb6a16

KinG Hasnain Ali

‏صاحب جائیے _______کنارہ کیجیئے.
یا پھر گستاخیاں ____ ، گوارہ کیجیئے..

لٹ لٹا کے جو ___ آ لگے ھو کندھے سے.
کس نے کہا ہم سے _ عشق دوبارہ کیجیئے..

©KinG Hasnain Ali #hugday
0cb339cabbb5edcf780607ce40fb6a16

KinG Hasnain Ali

میں نے اک عمر خرچ کی ہے تباہ ہونے میں
اگر اب بھی خود کو سنواروں گا مر جاؤں گا

©KinG Hasnain Ali #Thoughts

Thoughts #Shayari

0cb339cabbb5edcf780607ce40fb6a16

KinG Hasnain Ali

ایک ہی تھا ہمدرد زمانے میں،

آئینے میں دیکھا تو،ہم شکل نکلا،🙂

©KinG Hasnain Ali #Walk
0cb339cabbb5edcf780607ce40fb6a16

KinG Hasnain Ali

اداس رہتا ہے محلے میں بارشوں کا پانی. 💔

کاغذ کی کشتی بنانے والے بچے عشق کر بیٹھے...💔

©KinG Hasnain Ali #Sea
0cb339cabbb5edcf780607ce40fb6a16

KinG Hasnain Ali

‏تمہیں یہ ماننا ہو گا کہ
ہم نے اپنے لب سی کر
سکوتِ شب کی مٹھی میں
کوئی طوفان رکھا ہے
سجا سکتے تھے یادوں کے کئی چہرے
کئی پیکر
مگر کچھ سوچ کر ہم نے
یہ گھر ویران رکھا ہے
ہمیں شوقِ ازیت ہے
وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے!
💞🌷🍂

©KinG Hasnain Ali #Moon
0cb339cabbb5edcf780607ce40fb6a16

KinG Hasnain Ali

تجھ جیسی مورت کو اگر
اہل مصر اور یونانی لوگوں نے
اپنے وقت میں دیوی بنا لیا ہوتا تو
حسن پرستی کے ایسے دور میں
تمہیں تمام قدیمی دیوتاؤں پر فوقیت ہونی تھی
اور شاید تمہارے پرستاروں کو بھی۔۔❤🔥

©KinG Hasnain Ali
0cb339cabbb5edcf780607ce40fb6a16

KinG Hasnain Ali

تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں رد کر دی

©KinG Hasnain Ali #Travelstories
0cb339cabbb5edcf780607ce40fb6a16

KinG Hasnain Ali

غم زادیاں ہاتھ چومتی ہیں میرے 
محبت بھولنے کا ہنر سکھاتا ہوں میں..

©KinG Hasnain Ali #booklover
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile