Nojoto: Largest Storytelling Platform
johnnyleo1787
  • 111Stories
  • 80Followers
  • 406Love
    27Views

روح پرست

جو بھی خوش ہے، ہم اُس سے جلتے ہیں...

  • Popular
  • Latest
  • Video
0cbf8ca9130c6e389568ee2e24dd4b5d

روح پرست

حُبِِِّ علی بغیر دعا میں اثر کہاں
اللہ کی رضا کا وسیلہ علی ءسے ہے💐

0cbf8ca9130c6e389568ee2e24dd4b5d

روح پرست

دوزخ کی آگ اُسکےمقدر میں ہے لِکھی
جوشخص کائنات میں جلتا علیء سےہے💐

0cbf8ca9130c6e389568ee2e24dd4b5d

روح پرست

بِن اسکےدینِ حق کا تصور فضول ہے
      دونوں جہاں میں دین کا چرچا علی ءسےہے💐

0cbf8ca9130c6e389568ee2e24dd4b5d

روح پرست

‏‎‎کیوں پوچھتےہو ہم سے کہ کیاکیا علی ءسےہے
دنیا علی ءسےہے یہ زمانہ علی ءسےہے💐

0cbf8ca9130c6e389568ee2e24dd4b5d

روح پرست

‏"حق" کو بھی جس کا حق ادا کرنا واجب ہو.. 
                      کتابِ کردگار میں اُسے علئ کہتے ہیں!🌹

0cbf8ca9130c6e389568ee2e24dd4b5d

روح پرست

‏تم پوچھتے ہو ہم سے ہمارا مذہب 
ہماری روحوں نے علیؑ کی بیعت کی ہے 🙏

0cbf8ca9130c6e389568ee2e24dd4b5d

روح پرست

‏ ! جاؤ گے جنت میں کدھر سے آخر 
راستہ کوئی نہیں کوچہِ حیدر ۴ کے سوا🌹

0cbf8ca9130c6e389568ee2e24dd4b5d

روح پرست

‏بائیں میں ذوالفقار تو دائیں میں کائنات
یوں موت اور حیات پے قبضہ ‎علیؐ کا ہے🥀

‎

0cbf8ca9130c6e389568ee2e24dd4b5d

روح پرست

‏سجدہ گاہ ہے جو زمانے کی🌹
وہ جگہ ہے علیؑ کے آنے کی🥀

0cbf8ca9130c6e389568ee2e24dd4b5d

روح پرست

ہم کو سِتَمّ عزیز، سِتَمّگَر کو ہم عزیز...
نامہرباں نہیں ہے اگر مہرباں نہیں...!!!

مرزا غالب

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile