Nojoto: Largest Storytelling Platform
alimalik4253
  • 90Stories
  • 13Followers
  • 750Love
    24Views

Ali Malik

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
188d2e2cf56c69a53ab4a94e60473d42

Ali Malik

ہم آزاد ہوئے تھے یا علحدہ ؟ #CalmingNature
188d2e2cf56c69a53ab4a94e60473d42

Ali Malik

پاکستان ___
یہ سب علی گڑھ کے
لونڈوں کی شرارت تھی .
    
جون ایلیاء #mentalHealth
188d2e2cf56c69a53ab4a94e60473d42

Ali Malik

سچ ہمیشہ جھوٹ کا محتاج ہوتا ہے ۔
                                                                                                                                                                   °علی اکبر° #Stars&Me
188d2e2cf56c69a53ab4a94e60473d42

Ali Malik

جُھوٹ سے بِھی بُرا ہے آدھا سَچ
اِس سے بہتر ہے چُپ رہا کیجے
                                                                                                                              علی #alone
188d2e2cf56c69a53ab4a94e60473d42

Ali Malik

ہمیں اچھا لگا اُس کو منانا
اسے پھر روٹھ جانا چاہیے تھا #MoonHiding
188d2e2cf56c69a53ab4a94e60473d42

Ali Malik

جھوٹ ہوگا اگر میں ،یہ کہتا پھروں۔
تیرے، چھن جانے پر بھی میں ٹوٹا نہیں۔ 
                                                                                                                                                                          ° علی اکبر° #LightsInHand
188d2e2cf56c69a53ab4a94e60473d42

Ali Malik

مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی 
آپ____مجھ کو منا لیا کیجے. #DawnSun
188d2e2cf56c69a53ab4a94e60473d42

Ali Malik

ہزار جال لیے گھومتی پھرے دنیا
ترے اسیر کسی کے ہوا نہیں کرتے #backseat
188d2e2cf56c69a53ab4a94e60473d42

Ali Malik

رنگ کی اپنی بات ہے ورنہ
آخرش خون بھی تو پانی ہے #DryTree
188d2e2cf56c69a53ab4a94e60473d42

Ali Malik

مرے نصیب میں یہ بھی لکھا ہے آخر پر
°تجھے نصیب کا کچھ بھی لکھا نہیں ملنا° #DryTree
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile