آپ سے محبت کو ایک زندگی ناکافی ہے۔۔۔۔۔
۔
یوم شہادت۔۔۔خلیفہ دوئم۔۔۔۔حضرت عمر فاروق رضہ
۔
رہے نام مولا کا #nojotophoto
Saeedi
To Hawa k haath pay chahtun ka diya jalany ki zidd na kr 💞😍 #Shayari
Saeedi
کراچی میں کرنٹ لگنے سے تین افراد شھید ۔ روڈ پر نظر آنے والی یہ لاشیں درحقیقت تین افراد کی نہیں تین خاندانوں کی ہے جو اس صوبے پر راج کرنے والی جماعت کا منہ چڑھا رہی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون #nojotophoto
Saeedi
فقط یہ کہنا سرکار سے
آنکھیں ترس گئیں ہیں
😢😢😢
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ #story#nojotophoto
Saeedi
کرکٹ کا ایک سنہرا دور آج ختم ہو گیا ,
وہ کرکٹر آج کرکٹ کو الوداع کہہ کر چلا گیا جس نے تاریخ کے سب سے تیز ترین دو ہزار , تین ہزار , چار , پانچ , چھ اور سات ہزار رنز بنائے تھے ,
جنوبی افریقہ کی تاریخ کا وہ پہلا بلے باز جس نے تین سو رنز ایک ہی اننگز میں بنائے , جسکا نام عالمی رینکنگ میں کئی سال تک پہلے نمبر پر رہا , جسکے اخلاق سے متاثر ہوکر جنوبی افریقی کرکٹر پارنیل مسلمان ہو کر ولید بن گیا تھا ,
اس عظیم انسان کا نام بریڈمین , ظہیر عباس اور سچن کے ساتھ لکھا جائے گا
الوداع ہاشم آملہ , الوداع اے #story#nojotophoto
Saeedi
کشمیریو ! آپ کی باری نہیں آئے گی -
ابوبکر قدوسی
ٹویٹ ہر تیسری وال پر گردش کر رہا ہے جس میں وہ دہائی دے رہے ہیں کہ بھارت کشمیریوں کا بڑا قتل عام کرنے جا رہا ہے - اور اگر امت خاموش رہی تو قیامت کو وہ مجرم ہو گی -
ہمارے بازاروں میں ایک لطیفہ نما یہ واقعہ مشہور ہے کہ ایک دکاندار دوسرے سے پیسوں کا تقاضا کر رہا تھا .. جس نے قرض دینا تھا وہ پکڑائ نہیں دے رہا تھا ..تنگ آ کر مظلوم نے ظالم کو دھمکی دی کہ یہاں نہیں دیتے ہو تو کیا ہوا قیامت کو تو دے کے جان چھٹے گی -
اس پر قرضدار فورا بولا :
"چل پھر #nojotophoto
Saeedi
مولانا طارق جمیل صاحب غیر سیاسی آل راؤنڈر داعی ہیں، وہ دعوت کے سلسلے میں یا ذاتی معاملے کے حوالے سے کسی کے پاس بھی جائیں تو اس پر سوال اٹھانے کی کوئی تک نہیں، اگر وہ سیاسی بیان دیں تو پھر آپ تبصرے بکھیرتے چلیں جائیں
وہ ہر در پر محبت کا کشکول لئیے صرف الفت ہی بانٹنے کا سکندر ہیں۔ #Quote#nojotophoto
Saeedi
میاں چنوں کے ایک نواحی چک میں دو سالہ بچے سے دو افراد نے بد فعلی کی
حالت غیر ہونے پر بچے کو چھوڑ کر فرار ہوگئے
میرے پاس کہنے کو اور کُچھ نہیں، آج بس اِسی پر ماتم کیجئے کہ
دوسالہ بچہ ہے یہ
#nojotophoto
خان صاحب معذرت قبول کیجئے!!!
کسی چینل میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ فاٹا میں قدم رکھ سکے، وزیرستان، خیبر، اورکزئی، کرم، سب کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہیں،،، ان علاقوں میں بلیک آوٹ کی پالیسی ہے،،
۔ #nojotophoto