Nojoto: Largest Storytelling Platform
muazzamshahzad8114
  • 68Stories
  • 124Followers
  • 275Love
    377Views

Muazzam Shahzad

  • Popular
  • Latest
  • Video
1f1d66663a4b1d1764b64e02a04410ff

Muazzam Shahzad

محبت بھی ایمان کی طرح ہوتی ہے۔
محبوب واحد نہ ہو تو کفر ہو جاتا ہے۔
MN

1f1d66663a4b1d1764b64e02a04410ff

Muazzam Shahzad

کبھی درد ہے تو دوا نہیں جو دوا ملی تو شفاہ نہیں۔
وہ ظلم کرتے ہیں اسطرح جیسے میرا کوئی خدا نہیں۔


معظم شہزاد

1f1d66663a4b1d1764b64e02a04410ff

Muazzam Shahzad

عشق کرنا ہے تو پھر درد سہنہ سیکھو۔
ورنہ ایسا کرو اوقات میں رہنا سیکھو۔

1f1d66663a4b1d1764b64e02a04410ff

Muazzam Shahzad

ہرگز غلط نگاہ سے دیکھا نہ کر مجھے۔
میں تیرا ہو چکا ہوں پرکھا نہ کر مجھے۔
تنہائیوں  میں بیٹھ کر تنہاں نہ کر  مجھے۔
میں گُھٹ کے مر نہ جاوں ایسا نہ کر مجھے۔
🙏

1f1d66663a4b1d1764b64e02a04410ff

Muazzam Shahzad

میں کیسے سرد ہاتھوں سے تمہارے گال چھوتا تھا۔
دسمبر میں تمہیں میری یہ شرارت یاد آئے گی۔

1f1d66663a4b1d1764b64e02a04410ff

Muazzam Shahzad

اسے بھی پھاڑ دیں تو رائگاں تقدیر ہو جائے گی۔
بڑے غصے میں تیری آخری تصویر چومی ہے۔
💋

1f1d66663a4b1d1764b64e02a04410ff

Muazzam Shahzad

فاصلہ ایسا کہ اسے دیکھ بھی نہیں سکتے۔
قربتیں ایسی کہ وہ رگ رگ میں رہتا ہے۔

1f1d66663a4b1d1764b64e02a04410ff

Muazzam Shahzad

جو الزام رہ جائیں۔
وہ میرے کفن پہ لکھ دینا۔

1f1d66663a4b1d1764b64e02a04410ff

Muazzam Shahzad

کاش وہ جان سکتا۔۔۔۔۔۔
وہ ضرورت نہیں ضروری ہے۔

1f1d66663a4b1d1764b64e02a04410ff

Muazzam Shahzad

جب میں نے اسے بتایا تمہارے ۔۔۔۔
بغیر رہ نہیں سکتا اس نے قدر کرنا چھوڑ دی۔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile