Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser2913341407
  • 161Stories
  • 486Followers
  • 1.3KLove
    3.2KViews

فیضان قیصر

سلام و علیکم میں نے ایک نئے گروپ کی بنیاد رکھی ہے- میں آپکو اس گروپ میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں اور گروپ کو بہتر بنانے میں آپ کی مدد کا خواستگزار ہوں امید ہے میری عرضی پر توجہ فرمائیں گے اور ہم خیال لوگوں کو یہ گروپ جوائن کرنے کے لیے انوائٹ بھی کریں گے https://www.facebook.com/groups/130647387047589/

https://m.facebook.com/groups/130647387047589?ref=m_notif&notif_t=feedback_reaction_generic

  • Popular
  • Latest
  • Video
213cfd9b1d3d2e953da41277290693e8

فیضان قیصر

کیوں نہ مانوں برا میں بتلاؤ؟
آپ نے ماسک نہیں پہنا ہے
صرف خطرے میں آپ ہی تو نہیں
آپ سے مجھ کو بھی تو خطرہ ہے

©فیضان قیصر #COVIDVaccine
213cfd9b1d3d2e953da41277290693e8

فیضان قیصر

क्या लिखूँ  تم نے اپنا بنا لیا مجھ کو
یہ کرامت فقط تمھی نے کی

©فیضان قیصر

213cfd9b1d3d2e953da41277290693e8

فیضان قیصر

تمھاری یاد  آ جائے  تو میں یوں سٹپٹا تا ہوں
کبھی دھوتا ہوں میں برتن  کبھی جھاڑو لگاتا ہوں
فیضان قیصر

©فیضان قیصر #ZeroDiscrimination
213cfd9b1d3d2e953da41277290693e8

فیضان قیصر

بس تجھے یوں ہی کال کر لی ہے
اور کیسا ہے تُو سنا بھائی
مجھ سے ملنے کو جلدی سے آجا
یہ بھی مت پوچھ کیا ہوا بھائی
فیضان قیصر

©فیضان قیصر #WallTexture
213cfd9b1d3d2e953da41277290693e8

فیضان قیصر

کم سے کم تُو تو مجھ سے وضاحت نہ مانگ
تُو زمانہ نہیں ہے مرا دوست ہے
فیضان قیصر

©فیضان قیصر #lovetaj
213cfd9b1d3d2e953da41277290693e8

فیضان قیصر

گھر کا نقشہ بگڑ گیا ہے اور
گھر کے مالک کو کچھ خبر ہی نہیں
فیضان قیصر

©فیضان قیصر #lovetaj
213cfd9b1d3d2e953da41277290693e8

فیضان قیصر

کیا فقط میرے الفاظ ہی تلخ ہیں؟
آپ کی بے رخی،بے حسی کچھ نہیں؟
فیضان قیصر

©فیضان قیصر #feellove
213cfd9b1d3d2e953da41277290693e8

فیضان قیصر

تم بھی ہو خوب میں بھی ہوں اچھا مگر
اس جہاں کے لیے لازمی کچھ نہیں
فیضان قیصر

©فیضان قیصر #Books
213cfd9b1d3d2e953da41277290693e8

فیضان قیصر

درد کی دوا دیکر
درد کو گھٹا ہمدم
فیضان قیصر

©فیضان قیصر #HeartBook
213cfd9b1d3d2e953da41277290693e8

فیضان قیصر

مدت سے میں نے یارو دیکھی نہیں ہے جنت
مجھ کو کسی بہانے ڈرما میں لے چلو
فیضان قیصر

©فیضان قیصر #zindagikerang
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile