Nojoto: Largest Storytelling Platform
ghulamziadin4322
  • 3Stories
  • 20Followers
  • 25Love
    0Views

Mr Zia

Social Media Activist

www.insgaram.com/iammrzia/

  • Popular
  • Latest
  • Video
2181a567bad4d07c2d90e32e63067e23

Mr Zia

Its so true

©Mr Zia it's so true

it's so true #Comedy

2181a567bad4d07c2d90e32e63067e23

Mr Zia

بیٹی بھاگتے ہوئے باپ کے پاس آئی جوکہ ایک غیرت مند سخت مزاج انسان تھا
بابا آج کالج سے آتے مجھے کچھ لڑکوں نے چھیڑا ہے باپ یہ سنتے ہی مصلہ بچھا کر سر سجدے میں دے کر اپنی غلطی پر شرمندہ اور رب تعالیٰ کا شکر بجا لانے لگا کہ 

"میں نے اپنی جوانی میں جو غلطی کی آج اسکی سزا مجھے مل گئی اور شکر اس بات پر کہ میں نے اس سے بڑی غلطی نہیں کی ورنہ میری بیٹی کے ساتھ بھی وہی ہوتا" Juma thought!!

Juma thought!!

2181a567bad4d07c2d90e32e63067e23

Mr Zia

گھر کا وہ فرد جو کماتا ہے اسکی عزت کرے خواہ وہ باپ ہو، بھائی ہو،  ماں ہو شوہر ہو یا کوئی بھی،،، کہ خواہ کیسے بھی حالات ہو، کوئی ایسا سیزن،  ایونٹ ایسا نہیں گزرتا جس میں وہ آپ کے لیے نئے کپڑے، جوتے الغرض ہر چیز موسم سیزن کے حساب سے نیو ملتی ہے جبکہ وہ اپنے بارے کم سوچتا اور ایک آدھ جوڑے سے ہی کئی سیزن ،ایونٹ گزار دیتا اور چہرے پر مایوسی، اداسی کے آثار بھی نہیں ہوتے کیونکہ وہ آپ لوگوں کو دیکھ کر ہی خوش ہوتا ہے سو بدلے میں ہمیں محبت، پیار، اہمیت ضرور دینی چاہیے یہ بھی ایک نیکی ہے،
اللہ ہمیں ایسا کرنے کی توفیق دے 💖

#MrZia Respect your Elders

Respect your Elders #MrZia


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile