Nojoto: Largest Storytelling Platform
marianosheen9790
  • 99Stories
  • 136Followers
  • 735Love
    2.4KViews

Maria Nosheen

Maria Nosheen used to write poetry motivate other also used to write urdu articles

  • Popular
  • Latest
  • Video
2564a2af59a15cd495b139ba18ffc166

Maria Nosheen

INSTITUTE OF MOTIVATION 

حالات اگر اختیار میں نہیں ہیں تو ان میں ڈھلنے کا ہنر سیکھیئے۔کیونکہ حالات کو اپنے مطابق کرنا حماقت ہےاور وقت کو ضائع کرنا ہے ۔

#WORKONYOURSELF

©Maria Nosheen #alone
2564a2af59a15cd495b139ba18ffc166

Maria Nosheen

جب بھی دماغ میں کوئی نتیجہ خیز سوچ آئے، کر گزرو۔
انتظار مت کرو۔
کیونکہ جو وقت تم نے  انتظار میں گزارا
وہی وقت اس سوچ کو عملی جامہ پہنانے کا تھا۔
اب وہ وقت،سوچ اور انرجی گز گئے ہیں اور تم ناکارہ ہی رہے۔
اللہ ہر انسان کو بہت سی مفید سوچیں نوازتا ہےاور بہت کم لوگ اس سے فائدہ حاصل کر پاتے ہیں ۔

©Maria Nosheen #coldnights
2564a2af59a15cd495b139ba18ffc166

Maria Nosheen

صبر سے اجر تلک کے راستے میں آزمائش آتی ہے۔ہم یہیں راستے کاٹ دیتے ہیں پھر اللہ تبارک و تعالی سے گلہ کرتے ہیں کہ تو نے اجر نہیں دیا۔
ارے مزا چکھو آزمائش کا۔یہ بہترین سودا ہے جو تمہیں بلاشبہ اجر کی منازل طے کرواتا ہے۔
ماریہ نوشین 


انسٹیٹیوٹ آف موٹیویش

©Maria Nosheen #coldmornings
2564a2af59a15cd495b139ba18ffc166

Maria Nosheen

2564a2af59a15cd495b139ba18ffc166

Maria Nosheen

2564a2af59a15cd495b139ba18ffc166

Maria Nosheen

2564a2af59a15cd495b139ba18ffc166

Maria Nosheen

*اقبالؒ ۔۔۔ کون ہے؟* 
عقل کہاں سمجھا پائی کہ وہ کون تھا۔اقبال نے اقبال لفظ کو ایسا بے کراں کر دیا کہ تاریخ کے اوراق کم پڑ جائیں 
ارے بتلائیے اس مرد مجاہد کو ولی اللہ لکھا تو دل نے کہا کہ یہ لفظ اقبالؒ کا اللہ سے رشتہ نہیں بتا پائے گا 
مفکر۔۔۔ دل و دماغ سے  تائید تو ہوئی پر ان کو  بیان شاید نہیں کر  پایا
 *اب میں کہاں! جانوں کون ہے  اقبالؒ*
اتنے میں عقل پر دستک ہوئی بتلایا گیا کہ ان کو  بین اقوامی شاعر کا مرتبہ حاصل ہے۔
ٹھہرئیے! دل نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اقبالؒ خود فرما گئےہیں:

 اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے
کچھ اس میں تمسخر نہیں والله نہیں ہے
پھر پتہ چلا کہ *اقبال* وہ ہے جو زمانے کو ایسا لکھتا ہے، ایسا دیکھتا ہے جیسے آج تلک کوئی نہیں دیکھ پایا اور اسی کا درس دیتے دیتے دنیا سے چل بسا😢😢😢
بقلم خود :مار یہ قبال

©Maria Nosheen

2564a2af59a15cd495b139ba18ffc166

Maria Nosheen

2564a2af59a15cd495b139ba18ffc166

Maria Nosheen

کتاب کوپڑھنا ایک عادت ہے 
 انسان کوپڑھنا ایک ہنر ہے ۔
شینا ملک

©Maria Nosheen #raindrops
2564a2af59a15cd495b139ba18ffc166

Maria Nosheen

اس شخص سے ذیادہ کوئی غریب نہیں، جس کے نزدیک کمائی کا مطلب ۔۔۔محض پیسے کمانا ہے۔
شینا ملک #Star
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile