Nojoto: Largest Storytelling Platform
ayeshanazir3367
  • 112Stories
  • 1.1KFollowers
  • 5.0KLove
    2.9KViews

Ayesha Nazir

please follow 💜💜 subscribe to my you tube channel (https://youtu.be/t6ZXIDdJP-k) follow me on Instagram (@ayesha_rajpoot_bhatti)

  • Popular
  • Latest
  • Video
289bc9677613ce50375cc9cc791e6344

Ayesha Nazir

#rain
289bc9677613ce50375cc9cc791e6344

Ayesha Nazir

https://youtu.be/51Li5igVcGg .....please like and subscribe to my channel I'm a new YouTuber and I read interesting stories for my subscribers everyday ♥️♥️♥️♥️♥️

https://youtu.be/51Li5igVcGg .....please like and subscribe to my channel I'm a new YouTuber and I read interesting stories for my subscribers everyday ♥️♥️♥️♥️♥️

289bc9677613ce50375cc9cc791e6344

Ayesha Nazir

#storytelling #ayesha #ayesharajpootbhatti
289bc9677613ce50375cc9cc791e6344

Ayesha Nazir

#rain #storytelling #urdu #hindi #Horror_Stories  #drawni_kahania
289bc9677613ce50375cc9cc791e6344

Ayesha Nazir

I have a request 
im having my birthday
on 
1 aug , 2020
would you please do a favour for me 
as my birthday gift? 

all you have to do is just follow me on 
Instagram
thats all 
@ayesha_rajpoot_bhatti
I'll surely appreciate that 
♥️♥️ #SilentWaves #request #BirthDay  #birthdaygirl_to_be
289bc9677613ce50375cc9cc791e6344

Ayesha Nazir

fu**
im lonely
💔 #alone
289bc9677613ce50375cc9cc791e6344

Ayesha Nazir

میں ایک اندھیر گھڑے میں تھی میرا سانس سا رکھتا تھا 
میں  اذیت کو محسوس کرنے لگی تھی 
میرا دل بند  ہوتا تھا ۔۔۔۔۔

کے اچانک مجھے میرا بازو ہلتا سا محسوس ہوا مجھے ایک جھٹکا لگا اور میں ات کر بیٹھ گئی 
کیا دیکھتی ہوں کے اپنے بستر پر بیٹھی ہوں میرا شوہر میرے سامنے چائے کا کپ لیے بیٹھا ہے میرا بیٹا اسکول جانے کو تیار ہورہاہے ہے اور میرا شوہر اپنے کام پر نکلنے کی تیاری میں ہے میں بیمار ہوں مجھے ناشتا کروانے کو بیٹھا ہے میرا شوہر 
مجھے یقین۔ نارہا تھا کہ یہ سب حقیقت ہے 
کہ میں زندہ ہوں 
 مردہ 
میرا شوہر مجھے ناشتہ کروا کر مجھے لیٹا تے ہوئے میری پیشانی پر محبت سے بوسہ لے کر چلا گیا 
میں اب اس وقت لیٹی ہوئی بس یہی سوچنے میں گم ہوں 

کے آخر کل رات میں نے کیا خواب دیکھا 
کیوں دیکھا ۔۔۔۔۔

کیا آپکو سمجھ میں آیا؟ 
کمنٹ کر کے ضرور بتائیں #footsteps
289bc9677613ce50375cc9cc791e6344

Ayesha Nazir

اُس باغ میں مجھے پھر وہی چہرہ دکھائی دیا وہی فرشتہ کے جس سے میں نے فریاد کی کہ مجھے ماجرا بتائیے میرے شوہر ک
کس تکلیف میں ہیں تو اُس نے کہنا کچھ یوں شروع کیا 
کے جس خواب میں لڑکی تم نے وہ دھماکہ سنا تھا وہ دراصل تمہاری موت کی شہنائی تھی تم مر چکی ہو اور اس وقت جنت کے ایک باغ میں کھڑی ہو ۔۔تمہارا شوہر آج تمہیں کو روتا ہے اور رب سے فریاد کرتا ہے کہ ایک بار مجھے میری بیوی سے ملوادو کے بس رب نے اسکی آج سنلی تھی تم مل ائی ہو اس سے مگر وہ تمہارا ٹھکانہ نہیں ۔۔۔یہ سب  سنا تو ہوش فنہ ہوگئے میرے ۔۔۔میں محض ایک روح کی حیثیت دھارے ہوئے تھی میرا شوہر میرے غم میں روتا تھا میں اپنے بچے سے دور تھی یہ کیا تھا میں جان نہیں پا رہی تھی
کے اچانک میں خود کو اندھیرے میں پایا ۔۔۔۔میں ہل سکی نہ بول سکی  ایسے جیسے میں کسی گڑھے میں ہوں ۔۔۔۔گڑھا کیسا گڑھا ۔۔۔۔۔یہ میری قبر تھی ۔۔۔
(جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔) #Time
289bc9677613ce50375cc9cc791e6344

Ayesha Nazir

اُس غم کی نوعیت سے میں نہ آشنا تھی جو میرے عشق کو پریشان کیے ہوا تھا۔۔تمہیں سوتا دیکھ تمہاری پیشانی پر ما تھا رکھ میں بھی سوگئی اس پریشانی میں کے آخر ماضی کا وہ کونسا حصہ ہے جسے تم قبول  کر پارہے ہو کہ میں دیکھتی ہوں ۔۔۔۔ایک خوبصورت گھر میں میرا شوہر میرے ۳ سالہ بیٹے سے اٹھکھیلیاں کررہا ہے ۔۔میں باورچی خانے میں اُن کے لیے کھانا تیار کرہی ہوں اُنہیں ہستا دیکھ ایک عجیب س
سی مسرّت محسوس کررہی ہوں کے اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوگیا اور میں جاگ گئی ۔۔۔۔۔جگی تو دیکھا میری جان اب بھی میری باہوں میں سورہی تھی میں ابھی اور اسے دیکھنا چاہتی تھی مگر یہ وقت تھا جانے کا میں جو اٹھی تو دیکھا میرا شوہر میرے ہاتھ پکڑے ہے شاید وہ مجھے جانے نہیں دینا چاہتا تھا ۔ اچانک کمرے میں روشنی بکھر گئی اور روشنی سے ایک چہرہ نمودار ہوا و چہرہ کسی فرشتے کا سا تھا ۔۔۔میں اسکی جانب مائل ہونے لگی مگر میرا شوہرمیرا ہاتھ پکڑ کر مجھے روکنے لگا ۔۔مجھے کھینچنے لگا اور کہنے لگا اب مت جاو چھوڑ کر کے میں مرجاونگا میں اسے سن نہ پارہی تھی صحیح سے مگر وہ رورہا تھا مجھے جانے نہ دینا چاہتا تھا مجھے اپنی طرف کھینچ رہا تھا مگر میں اس روشنی سے خود کو بچا نہ سکی اور میرا وجود اس روشنی میں تحلیل ہوگیا ۔۔۔۔۔۔میرا شوہر میری آنکھوں سے اوجھل ہوچکا تھا اور میں ایک خوبصورت باغ میں کھڑی تھی 
(جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔) #Moon #حیرت انگیز

#Moon #حیرت انگیز #خیال

289bc9677613ce50375cc9cc791e6344

Ayesha Nazir

کل رات ایک خواب سا دیکھا 
دیکھا میں نے کے تم روتے ہو ، آنکھیں سرخ اور چہرہ اشک باریاب، خواب دیکھا میں نے کے مجھ سے رہا نہ گیا تم کو روتا دیکھوں ,  کہ لگا گئی میں سینے سے تمہیں کچھ اس طرح کے سارا غم تم سے نکال جذب کر جاؤں اپنی ذات میں ۔۔۔۔تمہیں گلے سے جو لگایا تو کچھ لمحوں میں تم خود کو محفوظ سمجھتے ہوئے میری باہوں میں سو گئے، میں تمہاری اشک زدہ آنکھوں کو چومتی رہی تمہارے چہرے کو دیکھ خود کو خوشی میں ڈوبتا دیکھتی رہی ۔۔مگر وہ غم کے جس نے رُلایا تھا اس قدر میرے عشق کو اسکی نوعیت نہ جان سکی

(جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔) #chai #ishk#love #romantic #ligeexoerience
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile