Nojoto: Largest Storytelling Platform
aliabbasi9215
  • 62Stories
  • 202Followers
  • 172Love
    1.3KViews

Ali Abbasi

  • Popular
  • Latest
  • Video
2902bd0a602cd8d973390beac8dde9f1

Ali Abbasi

Black Day
16th December

2902bd0a602cd8d973390beac8dde9f1

Ali Abbasi

2902bd0a602cd8d973390beac8dde9f1

Ali Abbasi

وہ وقت تھا ایسا کہ جدائی ضروری تھی                                                     
محبت کی ز نجیروںسے رہائی ضروری تھی                                                 
                       ❤❤❤
رسم محبت نھبائی پھر بھی الزام ملا              
اس لیے محبت مین تھوڑیبے وفائی ضروری تھی

                       ❤❤❤

بھیڑ میں رہ کر بھی اکیلے رھے ھم                                                                
زندگی میں ھماری تنہائی ضروری تھی                                                           

                        ❤❤❤

اک اک لفظ ڈھونڈ کے ھم نے مکمل کی تھی                  
پر ھماری کہانی آج بھی ادھوری ھے کل بھی ادھوری تھی

2902bd0a602cd8d973390beac8dde9f1

Ali Abbasi

2902bd0a602cd8d973390beac8dde9f1

Ali Abbasi

میں تیرے ورقوں میں بکھرا ہوں ہوں!!                                                     
کبھی وہ پرانی کتابیں کھولو تو یاد کرنا!                                                  

میں قطرا قطرا برسات میں برسوں گا
جو ان بارشوں میں بھیگوتو یاد کرنا!

میں سانس سانس تیری یادوں میں بسا ہو                                             
جب سانس کو اکھڑتا پاؤں تو یاد کرنا                                                      

میں لمحہ لمحہ تری یاد میں جلتا ہوں!!
کبھی خود کو خود سے خفا پاؤں یاد کرنا!

میں رات رات تجھے یاد کرتا ہوں!!                                                          
کبھی تم بھی ہاتھ اٹھاؤ تو یاد کرنا!

2902bd0a602cd8d973390beac8dde9f1

Ali Abbasi

2902bd0a602cd8d973390beac8dde9f1

Ali Abbasi

درد کیا ہوتا ہے بتائیں گے کسی روز ز
کمال کی غزل تم کو سنائیں گے کسی روز

تھی ان کی ضد کے میں جاؤں ان کو منانے
مجھ کو یہ وہم تھا وہ بلائیں گے کسی روز

اس رب کی قسم میں نے تو یہ سوچا نہ تھا 
وہ اتنا میرے دل کو دکھائیں گے کسی روز

ہر روز آئینے سے یہ پوچھتا ہوں میں
کیا رخ پہ تبسم بھی سجائیں گے کسی روز

اڑنے دو ان پرندوں کو  آزاد فضا میں "علی"
تمہارے ہوئے تو لوٹ ہی آئیں گے کسی روز روس

2902bd0a602cd8d973390beac8dde9f1

Ali Abbasi

2902bd0a602cd8d973390beac8dde9f1

Ali Abbasi

بن اس کے اب چپ چپ رہنا اچھا لگتا ہے                                                                                                                                  
خاموش رہ کر  اس درد کو سہنا اچھا لگتا ہے                                                                                                                                             

              جس کی یاد میں آنسو برستے ہیں             
                                                           سامنے اس کے کچھ نہ کہنا اچھا لگتا ہے    

مل کے اس سے بچھڑ نہ جاؤں کہیں                                                                                                                                          
اس لیے بس دور ہی رہنا اچھا لگتا ہے                                                                                                                  

                                           اس کا ملنا نہ ملنا مقدر کی بات ہے             
                                                                       پل پل اس کی یاد میں تڑپنا اچھا لگتا ہے

بن اس کے تمام خوشیاں عذاب لگتی ہیں                                                                 
رو رو کے اس کی یاد میں سونا اچھا لگتا

2902bd0a602cd8d973390beac8dde9f1

Ali Abbasi

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile