Nojoto: Largest Storytelling Platform
ranaadeel4423
  • 24Stories
  • 35Followers
  • 72Love
    0Views

Rana Adeel

  • Popular
  • Latest
  • Video
314c73b1fa0ec8a25a055a397d80e0b2

Rana Adeel

بہّتر حور دے بدلے گزارا ہِک تے کر گھنسوں
اکہّتر حور دے بدلے اساکوں رج کے روٹی دے
شاکر شجاع آبادی

314c73b1fa0ec8a25a055a397d80e0b2

Rana Adeel

میکوں میڈا دکھ میکوں تیڈادکھ  میکوں ہر مظلوم انسان دا دکھ
جتھاں ظلم دی بھا پئی بلدی اے    میکوں روہی چولستان دا دکھ
جتھاں کوئی انصاف دا ناں کہنی   میکوں پورے پاکستان دا دکھ
جیڑے مر گئے ہن او مر گئےہن      میکوں جیندے قبرستان دا دکھ

314c73b1fa0ec8a25a055a397d80e0b2

Rana Adeel

خیال میں بھی اُسے بے ردا نہیں کیا ہے.
یہ ظلم مجھ سے نہیں ہو سکا نہیں کِیا  ہے.
میں ایک شخص کو ایمان جانتا ہوں تو کیا.
خدا کے نام پہ لوگوں نے کیا نہیں کِیا ہے.
اسی لئے   تو میں  رویا نہیں  بچھڑتے   سمے.
تجھے  روانہ   کیا   ہے   جدا   نہیں   کیا    ہے.
یہ بد تمیز اگر  تجھ سے  ڈر رہے ہیں تو پھر.
تجھے  بگاڑ کے  میں نے   بُرا نہیں  کیا  ہے.

314c73b1fa0ec8a25a055a397d80e0b2

Rana Adeel

خیال میں بھی اسے بے رِدا نہیں کیا ہے.
یہ ظلم مجھ سے نہیں ہو سکا نہیں کیا ہے.
میں ایک شخص کو ایمان جانتا ہوں تو کیا.
خدا کے نام پہ لوگوں نے کیا نہیں کِیا ہے.

314c73b1fa0ec8a25a055a397d80e0b2

Rana Adeel

میں سوچتا ہوں نا جانے کہاں سے آگئے ہیں.
ہمارے بِیچ زمانے کہاں سے آگئے ہیں.
میں شہروالا سہی توں تو گاؤں زادی ہے.
تجھے بہانے بنانے کہاں سے آگئے ہیں.

314c73b1fa0ec8a25a055a397d80e0b2

Rana Adeel

ہوئی ختم جب سے وہ صحبتیں میرے مشغلے بھی بدل گئے.
کبھی روئے  شام کو  بیٹھ کر کبھی میکدے  کے   پہل گئے.
تیرا  ہاتھ  ہاتھ سے چُھٹ  گیا تو لکیریں   ہاتھ   کی مٹ  گئیں. 
جو  لکھا   ہوا  تھا    وہ مِٹ گیا جو نصیب  تھا   وہ  بدل  گیا.

314c73b1fa0ec8a25a055a397d80e0b2

Rana Adeel

چادر کی عزت کرتا ہوں اور پردے کو مانتا ہوں.
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھی جانتا ہوں.
سارےمرد ہی اک جیسے ہیں تم نے کیسے کہہ ڈالا.
میں بھی تو اک مرد ہوں تم کو خود سے بہتر مانتا ہوں.

314c73b1fa0ec8a25a055a397d80e0b2

Rana Adeel

مریں گے لوگ ہمارے سوا بھی تم پہ بہت..
یہ جُرم ہے تو پھر اس جُرم کی سزا رکھنا..

314c73b1fa0ec8a25a055a397d80e0b2

Rana Adeel

جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے

314c73b1fa0ec8a25a055a397d80e0b2

Rana Adeel

بہت کوشش میں کرتا ہوں اندھیرے ختم ہوں لیکن!
کہیں جگنو نہیں ملتا کہیں پہ چاند آدھا ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile