Nojoto: Largest Storytelling Platform
murradali6884
  • 21Stories
  • 66Followers
  • 140Love
    0Views

Murrad Ali

  • Popular
  • Latest
  • Video
32c512c17a96265f63474639cf8d0e34

Murrad Ali

Tears come in every eyes, *بھو ل جا ئیں گے ہر غم ،غم تیرا نہ بھو لیں گے*
*کربلا نہ بھو لیں گے با خدا نہ بھو لیں گے۔* i am not shia i am not sunni i am muslim and I feel pain about Hussain

i am not shia i am not sunni i am muslim and I feel pain about Hussain

32c512c17a96265f63474639cf8d0e34

Murrad Ali

اگر دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا!! 

مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے!! ❣
32c512c17a96265f63474639cf8d0e34

Murrad Ali

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕

ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
32c512c17a96265f63474639cf8d0e34

Murrad Ali

I spent my life thinking وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی  تھی__¿¿

32c512c17a96265f63474639cf8d0e34

Murrad Ali

اس دنیا کے لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا۔ 
 سارے کھلونے چھوڑ کر جذبات سے کھیلتے ہیں۔ 〽
32c512c17a96265f63474639cf8d0e34

Murrad Ali

The most emotional moment was, اب ضروری نہیں یہ سب پڑھنا  ،،،

اب میں تمہارے لئے نہیں لکھتا...!!!
32c512c17a96265f63474639cf8d0e34

Murrad Ali

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
 💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
32c512c17a96265f63474639cf8d0e34

Murrad Ali

وہ شخص جو کبھی ....دائرہ تھا زندگی کا
سمٹا کچھ اس ادا سے  ...نقطہ بھی نہ رہا💔🌸💫
32c512c17a96265f63474639cf8d0e34

Murrad Ali

کالا رنگ سرکار کچھ یوں بھی پسند ہے🖤
ایک تو اُس کے دل کا ہے دوسرا اُس کے تِل کا ہے🔥
🔥🔥

32c512c17a96265f63474639cf8d0e34

Murrad Ali

One sided Love تمھارے دل میں مجھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے عمر قید ملے
.....
کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے!!!
💖💖
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile