اُس کے لَب ............اور پھِر وَفا کی قسم
ہاۓ ! کیا قَسم تھی ......... خُدا کی قسم
10Stories
44Followers
33Love
0Views
Popular
Latest
Video
Muslim_Hassani
bewafa log
Muslim_Hassani
broken boy
Muslim_Hassani
کرتا نہیں منافقت کبھی ان دو ٹکے کے لوگوں سے 😏
نظروں سے گرے انسان کو اُٹھایا نہیں کرتا #مسلم😒
Muslim_Hassani
Style is a reflection
Of your ATTITUDE
AND PERSONALITY
Muslim_Hassani
ميری عادتوں کے مزاج سے_________ تم ابھی ناواقفِ ہو😏
لوگ تو حسرتِ ميں ہی،،،،،،،، مر گئے #مسلم جيسا مقام پانے کو. ✌
Muslim_Hassani
لے جا انہیں اٹھا کر، سودا نہیں ہے ممکن
جس آنکھ میں نہ نیندیں، وہ خواب کیا خریدیں؟
Muslim_Hassani
سنا ہے اس کو ربط ہے خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو خراب کر کے دیکھتے ہیں۔
Muslim_Hassani
لُوٹ لو رحمتیں___ مانگ لو مغفرت ماہ مقدس آگیا ہے 🙃
بن کے ہماری بخشیش کا وسیلہ دیکھو رمضان آگیا ہے 😍
Muslim_Hassani
وہ جو اِک شخص ، مجھے طعنۂ جاں دیتا ھے
مَرنے لگتا ھُوں تو ، مَرنے بھی کہاں دیتا ھے
تیری شرطوں پہ ھی کرنا ھے ، گر قبول تجھے
یہ سہولت تو ، مجھے سارا جہاں دیتا ھے