Nojoto: Largest Storytelling Platform
muneeburrehman2799
  • 9Stories
  • 28Followers
  • 62Love
    18Views

Muneeb Ur Rehman

  • Popular
  • Latest
  • Video
3988521916a33684da168bd4addd38fa

Muneeb Ur Rehman

میری انیس سالہ زندگی کے کئی تجربات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ کائنات کی ہر شے آپکی سوچ اور نظریے کے مطابق ہی درعمل ظاہر کرتی ہے۔

اس لیے مثبت سوچیے اور دل کو صاف رکھیے۔

کیوں کہ سوچ اور دل کی پاکیزگی ہی ہر کامیابی کو راہ دکھاتی ہے۔

✍منیب الرحمان #footsteps
3988521916a33684da168bd4addd38fa

Muneeb Ur Rehman

*سنیے ۔۔۔۔۔!!!*

*بچا لیجیے قلب اپنے کو گناہوں کی سیاہی  سے ۔۔۔۔۔۔!!!*

*کہ فقط اک نقطہ رحمت کو زحمت بنا دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔!!!*

Written by Unknown Writer 
✍  Muneeb Ur Rehman

3988521916a33684da168bd4addd38fa

Muneeb Ur Rehman

مسلمانوں تمہارے نبی نے تمہارے بارے میں فرمایا تھا کہ 
"تم ایک جسم کی مانند ہو اور جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہو تو سارا جسم متاثر ہوتا ہے" 
بہت بڑے بڑے دعوے کرتے ہو کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔
تو کیا تمہیں تمہاری شہ رگ پر چلتی ہوئ چھری کی تکلیف محسوس نہیں ہو رہی ۔۔۔۔؟؟؟ 
اگر ہو رہی ہے تو خدارا آج اس تکلیف کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کھڑے ہو جائو۔ 
کہیں ایسا نہ ہو کہ قیامت برپا ہو جائے اور مظلوم ماں بہن اور بیٹی کا ہاتھ ہو اور تمہارا گریبان۔ 
اپنی قوت ایمانی کو جگائو ۔۔۔۔۔۔ یہ وقت نہیں ہے اسے غشی کی نیند سلانےکا۔

3988521916a33684da168bd4addd38fa

Muneeb Ur Rehman

Milli Naghma In My Voice. 💝💝

Milli Naghma In My Voice. 💝💝

3988521916a33684da168bd4addd38fa

Muneeb Ur Rehman

⚘ آج کا ایک اہم سبق ⚘

‏✍🏻"جو لوگوں کے متعلق عمدہ خیالات اور ان کے بارے اچھا گمان رکھتا ہے؛ اس کی نیت سلامت رہتی ہے، سینہ کشادہ ہو جاتا ہے، دل محفوظ ہو جاتا ہے اور اللہ اسے نا پسندیدہ حالات سے بچا کے رکھتا ہے!"

3988521916a33684da168bd4addd38fa

Muneeb Ur Rehman

‏یاد رکھیے ۔۔۔!!
گندگی کے ڈھیر پر خوشبو چھڑکنے سے اس خوشبو سے نفرت کا ہوجانا تو بر حق ہے ۔۔۔۔
لیکن ۔۔۔!!
گندگی کے ڈھیر سے محبت ہوجانا ایک جھوٹ اور ناممکن بات ہے ۔۔۔!!
اس لیے اپنے اندر کو سنواریں بظاہر تو سانپ بھی بہت خوبصورت ہوتا ہے ۔۔۔۔!!

منیب الرحمان

3988521916a33684da168bd4addd38fa

Muneeb Ur Rehman

🌻🌻🌸🌸🌻🌻۔

*🌷میرا خیال🌷* 

‏اُمید اور *حقیقت* کے 
درمیان *توازن* رکھنـے 
والا *شـخـص* کــبــھی 
غــمـگین *نہیں* ھوتـــا۔

🌻🌻🌸🌸🌻🌻۔

3988521916a33684da168bd4addd38fa

Muneeb Ur Rehman

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں 
نظر آتی ہے انکو اپنی منزل آسمانوں میں 

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر 
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں 

علامہ محمد اقبال

3988521916a33684da168bd4addd38fa

Muneeb Ur Rehman

اپنے ظرف اور گفتار کو اتنا نرم بنائیے کہ دنیا کے ہر کونے میں آپ کے چاہنے والے موجود ہوں۔ 
کیونکہ۔۔۔۔!!!
زیادہ شاخیں ہمیشہ اسی درخت کی ہوتی ہیں جس کی لکڑی نرم ہوتی ہے۔
✍🏻منیب الرحمان I'm an Unknown writer........

I'm an Unknown writer........


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile