hello friends tell me how's my posts .
are you like? plz comments your opinion
Abdul Majid
مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے
تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے
یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ہے
میں جبر کے سجدوں سے کہیں ٹوٹ نہ جاؤں
پتھر کے خداؤ ! میری شیشے کی جبیں ہے
Abdul Majid
محبت جھوٹ ہے ، عہدِ وفا شُغل ہے بےکار لوگوں کا🔥
Abdul Majid
مجھے غم زدہ دیکھ کر تیرے ہونٹ جو کھل اٹھے
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ♥
Abdul Majid
ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا
اس کو معلوم جو ہے میں نے کھڑا رہنا ہے
Abdul Majid
میرے ہاتھو کی لکیروں میں یہ.عیب چھپا ہے
... میں جس شخص کو بھی چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا