Nojoto: Largest Storytelling Platform
jehanzaibrajpot2606
  • 30Stories
  • 19Followers
  • 181Love
    0Views

M.r ARTist

  • Popular
  • Latest
  • Video
411e6cc4954e73692d17da9675d0b5c6

M.r ARTist

او سن میرے یارا، میں ٹوٹیا تارا🌠😭

                    زیب رائٹس

411e6cc4954e73692d17da9675d0b5c6

M.r ARTist

وفا سے پوچھ لو جا کر، بِنا وعدے تمہیں چاہا🌼🌹

                                    زیب رائٹس

411e6cc4954e73692d17da9675d0b5c6

M.r ARTist

خواب جاگتے ہیں،اور نیند آوارہ پھرتی ہے💔

                                            زیب رائٹس

411e6cc4954e73692d17da9675d0b5c6

M.r ARTist

مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے🥀🌼🔥



                              زیب رائٹس

411e6cc4954e73692d17da9675d0b5c6

M.r ARTist

تجھے بھی خوف تھا تیری مخالفت کروں گا میں
اور اگر اب نہیں کروں گا، تو غلط کروں گا میں
اُسے کہو کے عہد ترک رسم و راہ لکھ کر دے
کلائی کاٹ کر اپنے لہو سے دستخط کروں گا میں


                        زیب رائٹس

411e6cc4954e73692d17da9675d0b5c6

M.r ARTist

Alone  میں یاد وفا کو آؤں گا🌼🥀

                 زیب رائٹس

411e6cc4954e73692d17da9675d0b5c6

M.r ARTist

ہجرِ یاراں ناں ستا.... بے وجہ🌼
  

                     زیب رائٹس

411e6cc4954e73692d17da9675d0b5c6

M.r ARTist

میں اُسے بھول چکا، بات اے دل نہ بڑھا،بے وجہ🥀

                                                   زیب رائٹس

411e6cc4954e73692d17da9675d0b5c6

M.r ARTist

چھو کے مجھے تو، پہچان لے گا لمحہ تیرا ہی گزرا ہوں میں🔥

                                                زیب رائٹس

411e6cc4954e73692d17da9675d0b5c6

M.r ARTist

آنکھیں ہیں نم میری
سانسیں چوبھن میری
زخم ہوا پھر ہرا
میرے فسانے میں
دل کے ویرانے میں
تو ہی تو ہر دم رہا


زیب رائٹس

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile