Nojoto: Largest Storytelling Platform
nazimbilal1298
  • 15Stories
  • 34Followers
  • 71Love
    830Views

Nazim Bilal

  • Popular
  • Latest
  • Video
413382495cd17d000fbac398498d8c5f

Nazim Bilal

شب کی تنہائی میں باتیں کر رہا ہوں اس طرح 
جیسے بیٹھا ہی تو ہے کوئی مرے دل کے قریب 

ہائے کس عالم میں تو نے زندگی دھوکا دیا 
دور از یار و وطن غربت کی منزل کے قریب

©Nazim Bilal
  #شاعری

#شاعری #شاعری۔

413382495cd17d000fbac398498d8c5f

Nazim Bilal

اس کا کام ہی ہے

اس کا کام ہی ہے

413382495cd17d000fbac398498d8c5f

Nazim Bilal

میں دھیرے دھیرے بکھر گیا

میں دھیرے دھیرے بکھر گیا

413382495cd17d000fbac398498d8c5f

Nazim Bilal

Dil udas q hai

Dil udas q hai

413382495cd17d000fbac398498d8c5f

Nazim Bilal

کبھی کبھی انسان ایسے موڑ پہ آ کر رک جاتا ہے جہاں  اس کی منزل کے  نشاں مدھم پڑ جاتے ہیں ۔ جہاں وہ بھٹک کر سوائے  ٹھوکر  وں کے کچھ نہیں کھاتا بھٹکی منزلوں کے اندھے مسافر

بھٹکی منزلوں کے اندھے مسافر #Shayari

413382495cd17d000fbac398498d8c5f

Nazim Bilal

رنگیں دنیا میں سب کچھ 
دھندلا نظر آئے مجھے 

میں اس راستے پہ ہوں 
جو صرف تیرے ہی دل کو جائے❤ رنگین دنیا اور تیرے دل کا راستہ

رنگین دنیا اور تیرے دل کا راستہ #Shayari

413382495cd17d000fbac398498d8c5f

Nazim Bilal

وزارت تعلیم  حکومت پاکستان

وزارت تعلیم حکومت پاکستان

413382495cd17d000fbac398498d8c5f

Nazim Bilal

اعلی تعلیم 
ہی سے ممکن ہوا 
بہتر مستقبل 
وزارت تعلیم 
حکومت پاکستان

413382495cd17d000fbac398498d8c5f

Nazim Bilal

Education for batter future

Education for batter future

413382495cd17d000fbac398498d8c5f

Nazim Bilal

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے انہیں آج ہی قریبی سرکاری سکول میں داخل کروائیں اور انکی زندگی سنواریں ۔۔ 

وزارت تعلیم

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile