Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6185474252
  • 32Stories
  • 102Followers
  • 142Love
    169Views

منیب کشمیری

اہلِ وفا 🥀

  • Popular
  • Latest
  • Video
5a59a60ebb64a0f963321bf1a2c6132f

منیب کشمیری

تمہیں کوئی ضرور چاہتوں سے دیکھے گا 

مگر وہ ہماری آنکھیں کہاں سے لائے گا 

😅 ❤️🔥

❤️🔥

5a59a60ebb64a0f963321bf1a2c6132f

منیب کشمیری

or is Dil Mai Kya rkha hai 😞😞

or is Dil Mai Kya rkha hai 😞😞

5a59a60ebb64a0f963321bf1a2c6132f

منیب کشمیری

Boht pyar krty Hain tumko sanam 😞❤️

Boht pyar krty Hain tumko sanam 😞❤️

5a59a60ebb64a0f963321bf1a2c6132f

منیب کشمیری

 😍😍😍

😍😍😍 #nojotophoto

5a59a60ebb64a0f963321bf1a2c6132f

منیب کشمیری

دور  جانے سے محبت بڑھتی ہے فراز 

یہ سوچ کر وہ میرا شہر ہی چھوڑ گیا 

😅 ⁦❤️⁩

⁦❤️⁩

5a59a60ebb64a0f963321bf1a2c6132f

منیب کشمیری

مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں سو ہم

بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے 

🔥🔥 🔥🔥

🔥🔥

5a59a60ebb64a0f963321bf1a2c6132f

منیب کشمیری

احساسِ کربلا تجھے ہو جائے گا اس دن
 
تنہا کسی جوان کی میت اٹھا کہ دیکھ 💔💔💔💔

💔💔💔💔

5a59a60ebb64a0f963321bf1a2c6132f

منیب کشمیری

کربل سے آتی ہے یہ مہکار اج بھی 
حسین تیرا زندہ ہے کردار اج بھی 

باطل بزور جبر نہ جسکو جھکا سکا 
اس سر کو ڈھونڈتی ہے وہ دستار اج بھی 
سلام یا حسین علیہ السّلام کربلا 😖

کربلا 😖

5a59a60ebb64a0f963321bf1a2c6132f

منیب کشمیری

بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں 

جیسے کے یہ رات وہ رات اور ہر رات وغیرہ💔🔥 💔😢

💔😢

5a59a60ebb64a0f963321bf1a2c6132f

منیب کشمیری

صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری یاد ۔
گناہِ کبیرہ ہی سمجھ لی آپ نے 💔

💔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile