ہمی پہ چلتے ہیں اس کے یہ سانولے جادو
ہمی کو اپنی محبت سے باز رکھے گی
ابھی جو گاؤں میں سرگوشیوں میں بولتی ہے
یہ شہر آکے زباں کو دراز رکھے گی
وہ جڑواں شہروں کی لڑکی ہے اس سے عشق نہ کر
وہ گاؤں زادی نہیں جو لحاظ رکھے گی #Poetry#ghazal#voice#kahanikaar
زندگی ایک معمہ ہے اور انسان کی ساری زندگی اس معمہ کو سمجھنے میں گزر جاتی ہے۔ انسان عجیب کشمکش میں رہتا ہے کبھی لگتا ہے کہ وہ اس زندگی کو سمجھ گیا ہے تو مسکرانے لگتا ہے اور کبھی محسوس ہوتا ہے کی ساری زندگی گزر گئی مگر یہ زندگی سمجھ نہ آئی وہ ہنستا ہے روتا ہے چیختا ہے اور چلاتا ہے پر نتیجہ صفر ۔۔۔۔ زندگی ختم ہو جاتی ہے__!!
~آمنہ
#Broken#Fake#Smile#Pain#story#Thoughts#Life#Love#Faith