Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser8305792356
  • 77Stories
  • 259Followers
  • 329Love
    3Views

غلام اللہ

ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ ___ ﮨﻮﺍ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ __ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ __ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﺎ !!.

Facebook.com

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
61b669ba82f6c67a60bca2173603b443

غلام اللہ

Choro udasi k qissy 
Chalo muhabbat karte hn 
Tum ham py maro 
Hum tum py marte hn #blindLove
61b669ba82f6c67a60bca2173603b443

غلام اللہ

ہم پے واجب ہے انتظار تیرا 
خد کو رکھیں گے عمر بھر تنہا
hum py wajib intizar tera 
khud ko rakhen gy umar bhar tanha ہم پے واجب ہے انتظار تیرا 
خد کو رکھیں گے عمر بھر تنہا
hum py wajib intizar tera 
khud ko rakhen gy umar bhar tanha

#CalmingNature

ہم پے واجب ہے انتظار تیرا خد کو رکھیں گے عمر بھر تنہا hum py wajib intizar tera khud ko rakhen gy umar bhar tanha #CalmingNature #خیال

61b669ba82f6c67a60bca2173603b443

غلام اللہ

هم نے کاٹا هے هجر کی مسافتوں کا سفر
همیں معلوم هے ، پرندوں کا بچھڑنا کیا هے هم نے کاٹا هے هجر کی مسافتوں کا سفر
همیں معلوم هے ، پرندوں کا بچھڑنا کیا هے

#flyhigh

هم نے کاٹا هے هجر کی مسافتوں کا سفر همیں معلوم هے ، پرندوں کا بچھڑنا کیا هے #flyhigh

61b669ba82f6c67a60bca2173603b443

غلام اللہ

ہاں تھی محبت 
کہا نہ کہ تھی محبت
 
چھوڑو اس بات کو 
ہے کے نہیں #dearzindgi
61b669ba82f6c67a60bca2173603b443

غلام اللہ

بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ #shadesoflife
61b669ba82f6c67a60bca2173603b443

غلام اللہ

💞ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تمہارا تعلق 💕
🌸نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے 💕💖🖤 #meltingdown
61b669ba82f6c67a60bca2173603b443

غلام اللہ

یہ کتنا واضح اشارہ ہے بخت ڈھلنے کا
میں بھیک دوں بھی  تو بھکاری دعا نہیں دیتا #CalmingNature
61b669ba82f6c67a60bca2173603b443

غلام اللہ

61b669ba82f6c67a60bca2173603b443

غلام اللہ

کاش مجھے معلوم ہو جاۓ تیری سوچ کا محور

پھر خود کو تراشوں تیرے ہی انداز نظر سے💕

61b669ba82f6c67a60bca2173603b443

غلام اللہ

کوئی غزل سنا کر کیا کرنا
یوں بات بڑھا کر کیا کرنا؟

تم میرے تھے تم میرے ہو
دنیا کو بتاکر کیا کرنا؟

تم خفا بھی اچھے لگتے ہو
پھر تم کو منا کر کیا کرنا؟

دن یاد سے اچھا گزرے گا
پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile