Nojoto: Largest Storytelling Platform
humsamaj1822
  • 17Stories
  • 25Followers
  • 49Love
    0Views

Hum Samaj

  • Popular
  • Latest
  • Video
656c44a154d94ad11d3306a18955c40d

Hum Samaj

وہ تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باســــی 
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے۔
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو!
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے گئے۔

ایمان قیصرانی ارشی

ارشی

656c44a154d94ad11d3306a18955c40d

Hum Samaj

ماں 
بچ جاتا  تھا  کتنی میں جفاؤں سے خطا سے
محفوظ وہ کر دیتی تھی  ہر رنج و بلا سے
دیتی تھی پریشانی میں وہ کتنے دلا سے
تقدیر بدل جاتی تھی  پھر  ماں کی دعا سے

م الف ارشیؔ

656c44a154d94ad11d3306a18955c40d

Hum Samaj

656c44a154d94ad11d3306a18955c40d

Hum Samaj

656c44a154d94ad11d3306a18955c40d

Hum Samaj

656c44a154d94ad11d3306a18955c40d

Hum Samaj

656c44a154d94ad11d3306a18955c40d

Hum Samaj

نظریں جھکا کے ملتے ہیں اپنے بڑوں سے ہم
سیکھا    ہے      یہ   سلیقہ   بھی      اُردو      زبان   سے

م الف ارشیؔ

656c44a154d94ad11d3306a18955c40d

Hum Samaj

اردو کی بات ہوتی ہے اس شہر میں مرے
خائف ہیں کچھ ابھی بھی یوں اس کی اڑان سے

م الف ارشیؔ

656c44a154d94ad11d3306a18955c40d

Hum Samaj

رومن میں لکھا نام اسے اردو  دے دیا
یہ کیا مذاق ہے مری اردو زبان سے

م الف ارشیؔ

656c44a154d94ad11d3306a18955c40d

Hum Samaj

انتقال پر ملال

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن پاکستان کے اہم ممبر ارشد اقبال بھائی کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے.
اناللہ واناالہ راجعون
ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ارشد اقبال بھائی کو اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرماتے ہوئے صبر جمیل عطا فرمائے آمین.


شعبہ اطلاعات و سوشل میڈیا سیل
انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن پاکستان

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile