Nojoto: Largest Storytelling Platform
mianatif6410
  • 32Stories
  • 275Followers
  • 673Love
    0Views

Mian Atif

instagram @mian_atif007 snapchat @mian.atif007

  • Popular
  • Latest
  • Video
7077bf4abba0b519064b692f2e831b4d

Mian Atif

ملاقاتیں عروج پر تھی تو اذان کا جواب تک نہ دیا 
خالق جو روٹھا تو آج سب موذن بن گئے

7077bf4abba0b519064b692f2e831b4d

Mian Atif

نیک آدمی کو مشکلات اور دکھ ایسے آتے ہیں 
جس طرح پانی اترائی میں آتا ہے

7077bf4abba0b519064b692f2e831b4d

Mian Atif

یہ جو دکھ ہوتے ہیں نا
یہ بہت ضروری ہوتے ہیں
یہ ہمیں سزادینے نہیں ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے آتے ہیں
جیسے کوئی بچہ چوٹ لگنے پر دوڑ کر ماں کی طرف بھاگتا ہے
 اس طرح ہم بھی مشکل،دکھ اور پریشانی میں اپنے اللّٰہ کی طرف رجوع کرتے ہیں

7077bf4abba0b519064b692f2e831b4d

Mian Atif

حضرت جابررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس بھی راستے سے گزرتے تھے تو آپ کے پیچھے جانے والا شخص آپ کی خوشبو سے جان لیتا تھا کہ آپ یہاں سے گزرے ہیں

حضرت ہند رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک
اس طرح چمکتا تھا جیسے چودھویں کا چاند چمکتا ہے

7077bf4abba0b519064b692f2e831b4d

Mian Atif

جمعہ مبارک




حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جنت میں وہ لوگ داخل ہوں گے 
 جن کے دل چڑیوں کی طرح نرم ہوں گے

7077bf4abba0b519064b692f2e831b4d

Mian Atif

میرے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے نے تلوار کی دھار کے نیچے سجدہ نہیں چھوڑا
سبحان اللہ
یہ فلسفہ شہادت ہے
کہ سر تو کٹ سکتا ہے
سجدہ نہیں چھوڑ سکتا

ہم لوگ جان بوجھ کر نماز کو چھوڑ دیتے ہیں 
نماز کو نہ چھوڑو کہیں ایسا نہ ہو کہ اللہ تعالی تمہیں
ہی چھوڑ دے

7077bf4abba0b519064b692f2e831b4d

Mian Atif

اللّٰہ تعالی کے قیمتی خزانوں میں سب سے قیمتی خزانہ  ہدایت ہے اور یہ ہر کسی کو نہیں ملتی

7077bf4abba0b519064b692f2e831b4d

Mian Atif

دکھ جتنا مرضی بڑا کیوں نہ ہو  پر  میرا  اللّٰہ سب سے بڑا ہے
ان مشکلوں سے کہہ دو کہ میرا  اللّٰہ سب سے بڑا ہے

7077bf4abba0b519064b692f2e831b4d

Mian Atif

Sure, My life ISN' T Perfect but my Curls are. Curly Hair

Curly Hair #story

7077bf4abba0b519064b692f2e831b4d

Mian Atif

جو مسلمان نماز نہیں پڑھتا اس کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانا نابھی نہیں چاہیے


(Shaykh Abdul Qadir Gilani)

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile