ہَم کو ہماری نیند بھی پُوری نہیں ملی
لوگوں کو اُن کے خواب جگا کر دیئے گئے
Rohit Rathee Sanjeev Kumar Rahul Ritika suryavanshi Shanib raza khan #nojotophoto
Adil Khan
خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں
وہ اپنے حصے کا نوچ لیتا ہے
#Khud ko jiss kay supradd karta ho
wo apnay hisay ka nooch leta hay #nojotophoto
Adil Khan
بھیگنے کا اک مسلسل سلسلہ بارش میں ہے
کیا کسی موسم میں ہوگا جو مزا بارش میں ہے
یُوں کُھلی سڑکوں پر مت پھرنا کہ موسم غیر ہے
اک تو موسم غیر، پھر ٹھنڈی ہوا بارش میں ہے
آسماں کا عکس پانی میں اُترتے ہی کُھلا
آئینے کے سامنے، اک آئینہ بارش میں ہے #nojotophoto
اب کسی وصل میں راحت نہیں میرے لئے
اور جدائی پے بھی حیرت نہیں ہوتی مجھ کو ۔۔۔ Prativa Giri Binto Rani Chandan Kumar Shobha Shukla Kajal Singh #Shayari#nojotophoto
Adil Khan
نا تو مِلا نا مُلاقات کی کوئی صورت نکلی
مدتوں ہم نے تیرے شہر کے چکر کاٹے..💔😔
l 🔥 Saleha ashfaq my heartbeat Palvi Chalana Arzooo 😍😍 sumaiya #Shayari#nojotophoto
Adil Khan
کسی کے رنج ہمارے بدن پے اتریں گے
ہمارے خواب کوئی اور آنکھ دیکھے گی!!! #nojotophoto
چاہتا کب ہے مجھے مجھ پہ ترس کھاتا ہے
جیسے اندھے کو سڑک پار کرا دے کوئی
Arzooo 😍😍 #Shayari#nojotophoto
Adil Khan
یہ مقام بھی آتا ہے راہ محبت میں ایک روز
کیا حال تمہارا.؟ میں ٹھیک ہوں بات تمام شد🥀❤️💜 Arzooo 😍😍 Panchi Pradhan shivam kumar mishra Kavita giri Goswami Bizzy Boyfire #Shayari#nojotophoto