Nojoto: Largest Storytelling Platform
mojavedraza6948
  • 139Stories
  • 58.2KFollowers
  • 8.5KLove
    6.0LacViews

Javed Raza

یہ گردش حالات کی ہے ذرہ نوازی وہ خود ہی مجھے آج منانے چلے آئے

  • Popular
  • Latest
  • Video
7b481e3e2ecc8cec3b61456ab3e1c20e

Javed Raza

White بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ، جو ایک مرتبہ ٹوٹ جاۓ ، تو پھر کبھی نہیں جڑتا ، اور اگر جڑ بھی جاۓ  تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں 💔

©Javed Raza #sad_quotesبھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ، جو ایک مرتبہ ٹوٹ جاۓ ، تو پھر کبھی نہیں جڑتا ، اور اگر جڑ بھی جاۓ  تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں 💔

sad_quotesبھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ، جو ایک مرتبہ ٹوٹ جاۓ ، تو پھر کبھی نہیں جڑتا ، اور اگر جڑ بھی جاۓ تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں 💔 #Poetry

7b481e3e2ecc8cec3b61456ab3e1c20e

Javed Raza

White سب کچھ کھونے کے بعد بھی اگر آپ کے اندر حوصلہ باقی ہے تو سمجھ لیجیے کہ آپ نے ابھی کچھ نہیں کھویا.

 مولانا وحید الدین

©Javed Raza #sad_quotes سب کچھ کھونے کے بعد بھی اگر آپ کے اندر حوصلہ باقی ہے تو سمجھ لیجیے کہ آپ نے ابھی کچھ نہیں کھویا.

 مولانا وحید الدین

#sad_quotes سب کچھ کھونے کے بعد بھی اگر آپ کے اندر حوصلہ باقی ہے تو سمجھ لیجیے کہ آپ نے ابھی کچھ نہیں کھویا. مولانا وحید الدین #Poetry

7b481e3e2ecc8cec3b61456ab3e1c20e

Javed Raza

White یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر 🙄
 لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں👀

©Javed Raza #Sad_Status یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر 🙄
 لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں👀

#Sad_Status یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر 🙄 لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں👀 #Poetry

7b481e3e2ecc8cec3b61456ab3e1c20e

Javed Raza

White 
ہر انسان اپنی فطرت کی آنکھ سے دیکھتا ہے۔
کسی خبیث سے توقع مت کیجیے کہ وہ آپ کو صاف دیکھے گا۔

©Javed Raza #Sad_Status
ہر انسان اپنی فطرت کی آنکھ سے دیکھتا ہے۔
کسی خبیث سے توقع مت کیجیے کہ وہ آپ کو صاف دیکھے گا۔

#Sad_Status ہر انسان اپنی فطرت کی آنکھ سے دیکھتا ہے۔ کسی خبیث سے توقع مت کیجیے کہ وہ آپ کو صاف دیکھے گا۔ #Poetry

7b481e3e2ecc8cec3b61456ab3e1c20e

Javed Raza

White جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں 
اسے عام کیجئے ،قصہ تمام کیجئے

©Javed Raza #good_night جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں 
اسے عام کیجئے ،قصہ تمام کیجئے

#good_night جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں اسے عام کیجئے ،قصہ تمام کیجئے #Poetry

7b481e3e2ecc8cec3b61456ab3e1c20e

Javed Raza

White باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ۔۔۔
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے۔

©Javed Raza #sad_quotes باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ۔۔۔
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے۔

#sad_quotes باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ۔۔۔ انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے۔ #Poetry

7b481e3e2ecc8cec3b61456ab3e1c20e

Javed Raza

White *ترکی کی ایک کہاوت ہے:*

*جب كوئى  کہے  کہ ميں تمہارا بھائی ہوں*
*يہ بھی پوچه‍ لينا چاہئے ،ہابيل يا قابيل ۔۔۔۔🙏*

©Javed Raza #sad_quotes *ترکی کی ایک کہاوت ہے:*

*جب كوئى  کہے  کہ ميں تمہارا بھائی ہوں*
*يہ بھی پوچه‍ لينا چاہئے ،ہابيل يا قابيل ۔۔۔۔🙏*

#sad_quotes *ترکی کی ایک کہاوت ہے:* *جب كوئى کہے کہ ميں تمہارا بھائی ہوں* *يہ بھی پوچه‍ لينا چاہئے ،ہابيل يا قابيل ۔۔۔۔🙏* #Poetry

7b481e3e2ecc8cec3b61456ab3e1c20e

Javed Raza

White ❤‍🩹

*قابلِ رشک ہے وہ شخص جو میلوں دور رہ کر آپ کے دل پر راج کرتا ہے*

©Javed Raza
  #good_night
7b481e3e2ecc8cec3b61456ab3e1c20e

Javed Raza

White अपने अख़लाक़ का जाएजा़ लो

©Javed Raza #GoodMorning अपने अख़लाक़ का जाएजा़ लो

#GoodMorning अपने अख़लाक़ का जाएजा़ लो #Poetry

7b481e3e2ecc8cec3b61456ab3e1c20e

Javed Raza

✨💐💦
✨💐💦

©Javed Raza 
✨💐💦

✨💐💦 #Poetry

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile