Nojoto: Largest Storytelling Platform
shakeelashraf6572
  • 34Stories
  • 4.7KFollowers
  • 65Love
    3Views

shakeel Ashraf

  • Popular
  • Latest
  • Video
8101d55a9d0cdf0f1932eff1da76b716

shakeel Ashraf

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزرگئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
ایمان تیرا لُٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے
ایماں تیرا بچالے وہ رہبر تلاش کر
ہر شخص جل رہا ہے عداوت کی آگ میں
اس آگ کو بجھا دے وہ پانی تلاش کر
کرے سوار اونٹ پہ اپنے غلام کو
پیدل ہی خود چلے جو وہ آقا تلاش کر. #CityEvening
8101d55a9d0cdf0f1932eff1da76b716

shakeel Ashraf

بات وہاں کرنئ چاہیے جہاں کوئ مان رکھنے والا بھی ہو اور جہاں تمہاری بات کو عزت نہ دی جاے وہاں 
خاموشی بہتر ہے

8101d55a9d0cdf0f1932eff1da76b716

shakeel Ashraf

سانحہ ھے کے عید پر 
جن کو ملنا ھے وہ نہیں ملتے

8101d55a9d0cdf0f1932eff1da76b716

shakeel Ashraf

دستور ھے دنیا کا مگر یہ تو بتاو 
ھم کس سے ملیں کس سے کہیں عید مبارک

8101d55a9d0cdf0f1932eff1da76b716

shakeel Ashraf

Kuch Taare Teri Palkon Pe Bhi Roshan Hun Gey
Kuch Rulaye Ga Muje Bhi Tera Gham Eid Ke Din

8101d55a9d0cdf0f1932eff1da76b716

shakeel Ashraf

‏🌷﷽...
اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُه
یاالہئ _گرمیِ محشر سے جب بھڑکے بدن
دامنِ محبوبؐﷺ کی ٹھنڈی ہوا کا ساتھ ہو
😢😢
ُُ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ❤️❤️❤️

8101d55a9d0cdf0f1932eff1da76b716

shakeel Ashraf

تو ہسدی سوہنی لگدی ایں
تو کملی کھل کے ہسیا کر

8101d55a9d0cdf0f1932eff1da76b716

shakeel Ashraf

میری جان توں ایڈی سوہنی ایں 
میری جان جیا کو ئی ہو سکدا اے 

نا جی نا کوئی نیں

8101d55a9d0cdf0f1932eff1da76b716

shakeel Ashraf


ارمان انسان کو کھا ویندن.
جڈاں سجنڑ کریندن ٹھگیاں

8101d55a9d0cdf0f1932eff1da76b716

shakeel Ashraf

bohot strong hote hai Wo rishta jaha ik dosra sa koi bat na chupai jaya

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile