Nojoto: Largest Storytelling Platform
gulfarazahmad8965
  • 31Stories
  • 7Followers
  • 245Love
    24Views

Gulfaraz Ahmad gul

writer

https://gulfarazahmadgul.blogspot.com/

  • Popular
  • Latest
  • Video
854471e3d25f63f71259e13fa0eef93b

Gulfaraz Ahmad gul

میری آنکھوں میں چھپے خواب بینائی چھین رہے ہیں
ان کو حقیقت میں بدل ڈالو اک خواب ہی سمجھ کر
گلفراز احمد گُل

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad #qadirabad #gulpoetry #poetry #urdo_poetry #gulfarazahmad_poetry #gulfarazahmadgul #sadpoetry
854471e3d25f63f71259e13fa0eef93b

Gulfaraz Ahmad gul

میرا آشیانہ جلا بھی تو دسمبر کی راتوں میں
ٹھنڈ کے مارے لوگ میری منزل کو چل دیئے
گلفراز احمد گُل

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad #qadirabad #gulpoetry #poetry #urdo_poetry #gulfarazahmad_poetry #gulfarazahmadgul #sadpoetry
854471e3d25f63f71259e13fa0eef93b

Gulfaraz Ahmad gul

اے حوا تیری بیٹی پے آدم کا بیٹا پیاس بھجا رہا ہے
دوسروں کا گھر برباد کر کے اپنی سیج سجا رہا ہے
اوروں کی عزت کو کھلونا سمجھ کے کھیلتا ہے گُل
لیکن اپنی عزت کو دین کے سلیقے سمجھا رہا ہے

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad #qadirabad #gulpoetry #poetry #urdo_poetry #gulfarazahmad_poetry #gulfarazahmadgul #sadpoetry
854471e3d25f63f71259e13fa0eef93b

Gulfaraz Ahmad gul

برسوں بعد ملی ہے پناہ، اس کی آغوش میں 
میری بے جان روح آئی ہے اب ہوش میں
اب جاؤ تو میری سانسوں کو مت لے جانا
پہلے بہت مشکل سے روح آئی ہے ہوش میں
گلفراز احمد گُل

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad 
#gulfarazahmad_poetry 
#gulfarazahmadgul 
#gulpoetry 
#poetry 
#urdo_poetry 
#qadirabad 
#pakistan
854471e3d25f63f71259e13fa0eef93b

Gulfaraz Ahmad gul

میری لاش کو پرندے ہی نوچ نوچ کر کھائیں گے. 
جو  کر رہے ہیں مجھے قتل  وہ کہا آ کر دفنائیں گے
مجھے مارنے والے اپنے ہی تھے کوئی غیر نہ تھا.
میرے جسم کے ٹکڑے چیخ چیخ کر بتائیں گے

گلفراز احمد گُل

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad 
#gulpoetry 
#poetry 
#urdo_poetry 
#qadirabad 
#pakistan 
#sadpoetry 
#gulfarazahmad_poetry
854471e3d25f63f71259e13fa0eef93b

Gulfaraz Ahmad gul

ہاتھ میرا چھوڑ کر، اس نے کنارہ کر دیا
مجھے بیچ بھنورچھوڑ کر بے سہارا کر دیا
گلفراز احمد گُل

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad 
#gulpoetry 
#poetry 
#urdo_poetry 
#qadirabad 
#pakistan 
#sadpoetry 
#gulfarazahmad_poetry
854471e3d25f63f71259e13fa0eef93b

Gulfaraz Ahmad gul

میں بزمِ جاں کو کیسے روشن رکھوں گا
شمع ہو کر پروانوں سے ڈر لگ رہا ہے
گلفراز احمد گُل

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad 
#gulpoetry 
#poetry 
#urdo_poetry 
#qadirabad 
#pakistan 
#sadpoetry 
#gulfarazahmad_poetry
854471e3d25f63f71259e13fa0eef93b

Gulfaraz Ahmad gul

جس کے انتظار میں رات بھر چراغ جلائے تھے میں نے
کیا پتا کب آئے وہ کبھی جلائے کبھی بجھائے تھے میں نے
وہ آتے ہی بول اُٹھا کہ تاب نہیں دیکھتی تیرے انتظار میں 
اور کیسے یقین دلاتا اُسے جَلے ہاتھ بھی دکھائے تھے میں نے
گلفراز احمد گُل

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad 
#gulpoetry 
#poetry 
#urdo_poetry 
#qadirabad 
#pakistan 
#sadpoetry 
#گلفرازاحمد
854471e3d25f63f71259e13fa0eef93b

Gulfaraz Ahmad gul

تسبی کے دانوں کو گِن گِن کر عبادتِ خدا کر رہا ہوں
جو بے حساب نوازتا ہے اس کی عبادت کا حساب کر رہا ہوں
گلفراز احمد گُل

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad 
#gulfarazahmad_poetry 
#sadpoetry 
#gulpoetry 
#poetry 
#urdo_poetry 
#qadirabad 
#pakistan
854471e3d25f63f71259e13fa0eef93b

Gulfaraz Ahmad gul

لکھ سکا نہ شعر اُس بے وفا پہ آج
ہر لفظ بے وزن تھا اُسکی جفا کے
آگے
گلفراز احمد گُل

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad
#gulfarazahmad_poetry
#sadpoetry
#gulpoetry
#poetry
#urdo_poetry
#qadirabad
#pakistan
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile