چَھوڑ جانے والوں کو
روک تو نہیں سکتے مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں SK..🍂 #Poetry
Sehar SK Khan
دنیا تمہارے رنگ میں ڈھلتے چلے گئے،
آغوشِ خواہشات میں پلتے چلے گئے۔۔
دنیا تیرے فریب میں کچھ اس طرح پھنسے
دیکھا جہاں پے زر تو اچھلتے چلے گئے۔
نا زندگی حسین تھی نا موت تھی عزیز،
دلدل میں زندگی کی پھسلتے چلے گئے۔ #violin
Sehar SK Khan
دنیا تمہارے رنگ میں ڈھلتے چلے گئے،
آغوشِ خواہشات میں پلتے چلے گئے۔۔
دنیا تیرے فریب میں کچھ اس طرح پھنسے
دیکھا جہاں پے زر تو اچھلتے چلے گئے۔
نا زندگی حسین تھی نا موت تھی عزیز،
دلدل میں زندگی کی پھسلتے چلے گئے۔ #violin
کوئی ہار گیا کوئی جیت گيا
یہ سال بھي آخر بیت گیا❤🤍
Sehar SK Khan
وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو بُرا اُس کو
کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اُس کو
نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اُس کو
وہ سادہ خُو تھا زمانے کے خم سمجھتا کیا
ہوا کے ساتھ چلا لے اڑی ہوا اُس کو
Sehar SK Khan
تو نے تو ایک ہی صدمے سے کیا تھا دوچار
دل کو ہر طرح سےبرباد کیا ہے میں نے
ساحر لدھیانوی
Sehar SK Khan
اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا