Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser7410178686
  • 6Stories
  • 17Followers
  • 12Love
    0Views

Saeeed Hammad

  • Popular
  • Latest
  • Video
928fb2d3b1515f48048a332769153163

Saeeed Hammad

mil ke hotī thī kabhī eid bhī dīvālī bhī 
ab ye hālat hai ki Dar Dar ke gale milte haiñ

928fb2d3b1515f48048a332769153163

Saeeed Hammad

تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا
وطن کو جو مہتاب کردے
جو روشنی بے حساب کردے
 اداس چہرے گلاب کردے
تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا

928fb2d3b1515f48048a332769153163

Saeeed Hammad

تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا
وطن کو جو مہتاب کردے
جو روشنی بے حساب کردے
 اداس چہرے گلاب کردے
تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا

928fb2d3b1515f48048a332769153163

Saeeed Hammad

آپ خاموش ہیں تو کائنات آپکے ساتھ چلتی  ہے کیونکہ کائنات بھی خاموش ہے، کائنات کا والی خاموش ہے، ہر شے چپ ہے لیکن تسبیح کر رہی ہے ، انسان خاموش ہو تو اسکا دل بولتا ہے ، نگاہ بولتی ہے ، احساس بولتا ہے ، اعمال بولتے ہیں ، اسکی رگ رگ سے صدا " الله ہو " گونجتی ہے ، جو زبان سے ماورا صرف اہل دل تک پہنچتی ہے..

928fb2d3b1515f48048a332769153163

Saeeed Hammad

دھڑکن دھڑکن .......زخمی ہے
پھر بھی.......... ہنستا رہتا ہوں
گویا............ سوکھا پتّہ ہوں!

928fb2d3b1515f48048a332769153163

Saeeed Hammad

اپنے رب کا شکر ادا کرنے کے لیے بھی اگر کوئی وجہ درکا ہے تو اپنی چلتی نبض پر ہاتھ رکھ لیجیئے ❤


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile