Nojoto: Largest Storytelling Platform
arifniazi3402
  • 13Stories
  • 25Followers
  • 45Love
    23Views

Arif Niazi

Frist Deserve then desire.. Motivational speaker, RJ, Poet, Psychologist

  • Popular
  • Latest
  • Video
975463dd24a044db15e80d48022c11e6

Arif Niazi

آج کے دو ٹکے کے لونڈوں نے_____
دام گروا دیئے محبت کے___

975463dd24a044db15e80d48022c11e6

Arif Niazi

تکلیف میں بہت رو لینے کے بعد، جب درد اس مقام پہ آجائے کہ آنسو تھم جائیں. وہاں سے مضبوطی کا سفر شروع ہوتا ہے، پھر فرق نہیں پڑتا کسی خوشی اور دُکھ سے...

975463dd24a044db15e80d48022c11e6

Arif Niazi

‏خبر رکھتی ہے---وہ میرے پل پل کی
گمان ہے!! محبت وہ بھی کرتی ہے❤💕 #ARIF_NIAZI
975463dd24a044db15e80d48022c11e6

Arif Niazi

ہم زندگی میں سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ  ہم ناکام لوگوں میں رہتے ہیں مگر بننا کامیاب چاہتے ہیں..  کامیاب لوگوں کو ڈھونڈیں... اپنے اندر ان کی عادتیں پیدا کریں ان کے اصول پیدا کریں تب جا کر آپ کو معلوم  ہوگا کہ ان میں کچھ ایسی خوبیاں ضرور ہوتی ہیں جن کی وجہ سے وہ کامیاب ہوتے ہیں.. 
                                                 (عارف نیازی) #ARIF_NIAZI
975463dd24a044db15e80d48022c11e6

Arif Niazi

#POETRY BY #ARIF_NIAZI
975463dd24a044db15e80d48022c11e6

Arif Niazi

زندگی میں پیش آنے والی مشکلات پر کبھی بھی گلہ نہ کریں کیونکہ ڈرائیکٹر  ہمیشہ اپنے بہترین ایکٹر کو مشکل ترین کردار دیتا ہے
(عارف نیازی) #ARIF_NIAZI
975463dd24a044db15e80d48022c11e6

Arif Niazi

ہر پہاڑ کی چوٹی پر پہنچا جا سکتا مگر شرط یہ ہے کی آپ رکیں نہیں چڑھتے جائیں... 
   
                        (عارف نیازی) #ARIF_NIAZI
975463dd24a044db15e80d48022c11e6

Arif Niazi

اب جو بغیر تیرے لاہور آیا ہوں
ایسا لگتا ہے کہیں اور آیا ہوں #ARIF_NIAZI
975463dd24a044db15e80d48022c11e6

Arif Niazi

میری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا_____
مستقبل میں سوال اٹھے گا آخر وہ تھا کیسا____

975463dd24a044db15e80d48022c11e6

Arif Niazi

‏خاص  لوگوں  سے  عرض  ہے  اتنی !!
راہ   میں   کوئی ،    پڑا   نہیں   ہوتا😎 #ARIF_NIAZI
#BEST_POETRY

#ARIF_NIAZI BEST_POETRY

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile