Nojoto: Largest Storytelling Platform
abdussamadafandi1792
  • 20Stories
  • 54Followers
  • 155Love
    0Views

A.S.afandi

author and poet.

  • Popular
  • Latest
  • Video
98b5edeb26c04788dc38e20c6ba74743

A.S.afandi

زخم ہی زخم بھر دیا  تیری چاہت نے مجھ میں
سوچتا ہوں کہ کہوں  تُجھ س ، مگر جانے دے 

                                   اے۔ایس ۔آفندی Ozair Ahmad Eisha Mahimastan  Mr_kaif mudassir__ Yusuf Amir Rajpoot

Ozair Ahmad Eisha Mahimastan Mr_kaif mudassir__ Yusuf Amir Rajpoot

98b5edeb26c04788dc38e20c6ba74743

A.S.afandi

ہو سکے تو نہ دیکھئے گا پھر سے کبھی آئینہ
کہیں حسن کا تمہارے جواب نہ پیدا کر دے

                                 اے۔ایس۔آفندی

98b5edeb26c04788dc38e20c6ba74743

A.S.afandi

ممکن ہے کہ تجھے پھر سے محبّت کریں 
زخمِ دل نے بہت مجبور کیا شکیبائی پر

                                 اے۔ایس۔آفندی

98b5edeb26c04788dc38e20c6ba74743

A.S.afandi

دیکھ کر اسکو پھر دلِ مضطر ہوا میرا 
بہت غرور تھا مجھے اپنی شکیبائی پر

                                اے۔ایس۔آفندی mudassir__ Yusuf khan perfect💞 Amir Rajpoot Suman Zaniyan Zarna dayma

mudassir__ Yusuf khan perfect💞 Amir Rajpoot Suman Zaniyan Zarna dayma

98b5edeb26c04788dc38e20c6ba74743

A.S.afandi

اُسے بھی مل گیا  ایک ہمسفر 
مجھ میں بھی اب میں نہ رہا 

                   اے۔ایس۔آفندی

98b5edeb26c04788dc38e20c6ba74743

A.S.afandi

مدّت سے دل میں ایک درد چھپائے پھرتے ہیں

 عشق میں تیرے ہم اب مسکرائے پھرتے ہیں

                                        اے۔ایس۔آفندی

98b5edeb26c04788dc38e20c6ba74743

A.S.afandi

توڑ دے تعلق........ گر رضا ہے یہی تیری 

ہوگا ترک رشتہ روح کا مگر آہستہ آہستہ

اے۔ایس۔ آفندی

98b5edeb26c04788dc38e20c6ba74743

A.S.afandi

 صرف اخبار بیچ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ایمان مت بیچ
ابن انشا
......
" یہ کونسا اخبار ہے ؟ "
"یہ روزنامہ باغ وبہار ہے ۔"
اس کی کیابات ہے ۔۔؟
مجموعہ معلومات ہے !

صرف اخبار بیچ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ایمان مت بیچ ابن انشا ...... " یہ کونسا اخبار ہے ؟ " "یہ روزنامہ باغ وبہار ہے ۔" اس کی کیابات ہے ۔۔؟ مجموعہ معلومات ہے ! #nojotophoto

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile