Nojoto: Largest Storytelling Platform
rehangujjar8859
  • 17Stories
  • 25Followers
  • 46Love
    0Views

Rehan Gujjar

  • Popular
  • Latest
  • Video
b0b23d3c79d90b49acd1a863c3c3c8b4

Rehan Gujjar

 🤫🔋aa

🤫🔋aa #Quote #nojotophoto

b0b23d3c79d90b49acd1a863c3c3c8b4

Rehan Gujjar

آنکھیں دیکھ کر آج تو طبیب بھی تڑپ اٹھا
کیوں کرتے ہو اتنی محبت کیا زندگی اچھی نہیں لگتی

b0b23d3c79d90b49acd1a863c3c3c8b4

Rehan Gujjar

 آج گزرے جو تیرے شہر سے بہت رونا آیا 
کچھ بھی تو نہیں بدلہ وہاں اِک تیرے سوا.

آج گزرے جو تیرے شہر سے بہت رونا آیا کچھ بھی تو نہیں بدلہ وہاں اِک تیرے سوا. #nojotophoto

b0b23d3c79d90b49acd1a863c3c3c8b4

Rehan Gujjar

On the occasion of Janmashtami بچھڑوں گا کچھ اسطرح تم سے
قبریں کھودتی رہ جاؤ گی میرے ہم ناموں کی

b0b23d3c79d90b49acd1a863c3c3c8b4

Rehan Gujjar

بہت سخی ہے یہ بازار محبت
یہاں قدم قدم پر درد ہی درد ملتا

b0b23d3c79d90b49acd1a863c3c3c8b4

Rehan Gujjar

I spent my life thinking "نیند سوتی ہے میرے بستر پر
میں رات بھر ٹہلتا ہوں تنہا"

b0b23d3c79d90b49acd1a863c3c3c8b4

Rehan Gujjar

محبّت اور__ابر جیسی؟؟ ارے نہیں!!!
محبّت درد جیسی، صبر جیسی، قبر جیسی

b0b23d3c79d90b49acd1a863c3c3c8b4

Rehan Gujjar

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے  روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو

b0b23d3c79d90b49acd1a863c3c3c8b4

Rehan Gujjar

راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ
b0b23d3c79d90b49acd1a863c3c3c8b4

Rehan Gujjar

 gdfgd
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile