Nojoto: Largest Storytelling Platform
emankhan0459
  • 359Stories
  • 1.6KFollowers
  • 6.2KLove
    0Views

Eman Khan

i want my life back 💔

  • Popular
  • Latest
  • Video
b1227a974f20b8fad4f26b7266ab61a1

Eman Khan

اک لفظ بھی نہیں پہنچااُس تک۔۔
صاحب کیا فاٸدہ ہوا میری شاعری کا

b1227a974f20b8fad4f26b7266ab61a1

Eman Khan

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻋﺎﺩﯼ ﻟﻮﮒ ...
ﻟﮩﺠﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺨﺘﯿﺎﮞ  ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ۔!!

b1227a974f20b8fad4f26b7266ab61a1

Eman Khan

یقین کیسا؟
گمان کیسا؟
عروج کیسا؟
زوال کیسا؟
سوال کیسا؟
جواب کیسا؟
محبتیں تو محبتیں ہے۔۔❤

محبتیں میں حساب کیسا؟

b1227a974f20b8fad4f26b7266ab61a1

Eman Khan

2 Years of Nojoto میرﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﮯ ﮈﺍﺭﻣﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺲ ..😒
ﺩﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺎﻡ چینج ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﭩﺎﺭ
ﭘﻠﺲ ﺭﮐﮫ ﻟﻮں ..😂😂

b1227a974f20b8fad4f26b7266ab61a1

Eman Khan

کوئی سفرلاحاصل نہیں ہوتا
منزل نہ بھی ملے تو
راستے بہت کچھ سکھادیتےہیں...!!

b1227a974f20b8fad4f26b7266ab61a1

Eman Khan

تو ملے نہ ملے یہ مقدر کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔
سکون بہت ملتا ہے تجھے اپنا سوچ کے۔۔۔۔۔۔۔

b1227a974f20b8fad4f26b7266ab61a1

Eman Khan

#2YearsOfNojoto کمال کرتے ہو اے دل تم بھی.
اُسے فرصت نہیں ہےتمہیں چین نہیں ہے۔
b1227a974f20b8fad4f26b7266ab61a1

Eman Khan

‏ســنا ہــے حـشــر میــں کـوئـی کـسـی کـا نہیــں ہــوگـا
لیــکـن یـہ سـلسـلہ تـو ابھـی سـے عـروج پــر ہـے

b1227a974f20b8fad4f26b7266ab61a1

Eman Khan

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی۔۔۔۔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہے۔۔

b1227a974f20b8fad4f26b7266ab61a1

Eman Khan

عید کے دن بھی تقدیر سے مجبور تھے ہم۔
رو پڑے ملکر گلے تیری تصویر سے ہم۔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile