Nojoto: Largest Storytelling Platform
masif3177236581666
  • 5Stories
  • 18Followers
  • 31Love
    48Views

M Asif

Poet

  • Popular
  • Latest
  • Video
b3590990544e8abfc54615ed4c46fa95

M Asif

صرف    تحفہ دینے کا ہی تو سوچا تھا.
تم یوں بے رخی دکھا کر چل دیئے.
صرف پیار کہ بدلے پیار ہی تو مانگا تھا.
تم ایسے خفا ہو کر چل دیئے.
تجھ سے کوئی آسمان کا سایہ تو نہ مانگا تھا.
تم  تو    چھوٹی سی بات کو بڑھا کر چل دیئے.
کچھ تو بہرم رکھتے میری محبت کا.
تم   بیدرد    زمانے کی بہیڑ میں تماشا بنا کر چل دیئے.
چھوٹا سا تحفہ تھا لیے لیتے___   آصف 
لیکن کیا تھا جناب!
اپنی انا کہ خاطر، میری محبت کا جنازہ اُٹھا کر چل دیئے.

b3590990544e8abfc54615ed4c46fa95

M Asif

(کہیں ) 
یوں سر پکڑے راستے میں بیٹھا تھا کہیں.
یوں دل ٹوٹا تھا میں بکھرا تھا کہیں.
وہ! پہر اس راستے سے گزرا تھا کہیں.
مینے دیکھا تو تھا اسے کہیں، پر اس نے شاید مجھے دیکھا ہی نہیں.
موت آئے کہیں، تو اسےکہنا آصف!
کہ وہ موت سے پہلے مر گیا تھا کہیں.
(آصف) کہیں 
آصف

کہیں آصف

b3590990544e8abfc54615ed4c46fa95

M Asif

میں حیران ہوں اس کی حیرانی پہ
کہ وہ  مجھے دیکھ کر حیران ہی نہیں.
وہ! محبت شاید کی نہیں
 ہوگی اس نے اس وجہ سے وہ کہیں پریشان ہی نہیں.

( ایک لڑکی تھی بیگانی سی)
(آصف) Taken from (Ek Ladki the deewani se) which published soon.

Taken from (Ek Ladki the deewani se) which published soon. #Shayari

b3590990544e8abfc54615ed4c46fa95

M Asif

چارہ سازوں کی چارہ سازی سے,
درد بدنام تو نہیں ہو گا..
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو,
مجھ کو آرام تو نہیں ہو گا..

جون ایلیاء🔥 John elia poet

John elia poet #Shayari

b3590990544e8abfc54615ed4c46fa95

M Asif

Wafa ke wadi

Wafa ke wadi #Shayari


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile