Nojoto: Largest Storytelling Platform
basimaslam4885
  • 366Stories
  • 356Followers
  • 2.5KLove
    18.9KViews

Basim Aslam

HR Specialist By Profession Instagram:https://instagram.com/basimaslamm

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
b456f2e078c42174efbc1e15adf799e4

Basim Aslam

b456f2e078c42174efbc1e15adf799e4

Basim Aslam

b456f2e078c42174efbc1e15adf799e4

Basim Aslam

بات      پَچھتاوے  کی نہیں ہے مَگر لازم ہے
اپنی        حَرکت           پہ    ،محبت    پہ     پَچھتایا     جائے

آنکھیں   جو      حیراں      ہیں     ، تَک     رہی    ہیں     مُجھے
اِن      کو          اِک          قصّہِ         یارِ        بَے     وفا      سُنایا      جائے

آئے      بیٹھے          ہیں         نئے          عُشاق         محفل          میں
سُنا     کے          یہ         کہانی          سب          کو          رُلایا          جائے 

پیار،    محبت ، وفا       کچھ نہیں   فریب    ہے   سب
نئے     آنے         والوں        کو         راز        یہ       بتلایا     جائے

نا        کوئی       ساتھ        نا         ساتھی        نا      غم شناس          کوئی
ٌ باسم         زخم          دل          کسی          کو          نا             دکھایا         جائے

باسم اسلم #Stars&Me
b456f2e078c42174efbc1e15adf799e4

Basim Aslam

درد               ایسا                    نظر                      انداز                     نہیں                  کر                 سکتے
ضبط            ایسا                    کے                    آواز                      نہیں                 کر             سکتے
بات تو تب تھی کے توں چھوڑ کے جاتا ہی نہیں
اب        تیرے             ملنے      پہ         ہم           ناز          نہیں            کر          سکتے

اسما عیل راز #kargilvijaydiwas
b456f2e078c42174efbc1e15adf799e4

Basim Aslam

کتاب ظرفِ محبت پہ ہاتھ رکھ کے کہو
سوال       جان     کا      آیا      تو        وار      جائیں       گے #DawnSun
b456f2e078c42174efbc1e15adf799e4

Basim Aslam

وہ جن کے ہاتھ میں کاغذ کی کشتیاں ہونگی
سُنا   ہے    چند       وہی       لوگ        پار       جائیں      گیں #DawnSun
b456f2e078c42174efbc1e15adf799e4

Basim Aslam

یہ لوحِ عشق پہ لکھا ہے تیرے شہر کے لوگ
وفا        سے     جیت     بھی      جائیں    تو         ہار          جائیں        گیں #BoneFire
b456f2e078c42174efbc1e15adf799e4

Basim Aslam

یہ نا تھی ہماری قسمت کے وصال یار ہوتا


غزل: مرزا اسد اللہ خاں غالب
آواز  : باسم اسلم #InspireThroughWriting
b456f2e078c42174efbc1e15adf799e4

Basim Aslam

#sitarmusic
b456f2e078c42174efbc1e15adf799e4

Basim Aslam

#sitarmusic
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile