Nojoto: Largest Storytelling Platform
rehmanjutt2997
  • 12Stories
  • 59Followers
  • 75Love
    0Views

Rehman jutt

  • Popular
  • Latest
  • Video
b732dbee0a0460c43555eb35b2bb5635

Rehman jutt

بعد میں مجھ سے نہ کہنا گھر پلٹنا ٹھیک ہے 
ویسے سننے میں یہی آیا  ہے رستہ ٹھیک ہے 

اس جہان ِخاک میں ہر شے کو ہے آخر زوال
اس کا مطلب سوکھ جاتا ہے تو دریا ٹھیک ہے 

ذہن تک تسلیم کر لیتا ہے اُس کی برتری 
آنکھ تک تصدیق کر دیتی ہے بندہ ٹھیک ہے 

شاخ سے پتا گرے، بارش رکے، بادل چھٹیں 
میں ہی تو سب کچھ غلط کرتا ہوں اچھا ٹھیک ہے 

اُس کے آنسو قبر تک پیچھا نہ چھوڑیں گے مرا 
میں اگر مر جاؤں اُس کا دھیان رکھنا،  ٹھیک ہے؟  

اک  تری آواز  سننے  کے لیے  زندہ  ہیں  ہم 
تو ہی جب خاموش ہو جائے تو پھر کیا ٹھیک ہے

b732dbee0a0460c43555eb35b2bb5635

Rehman jutt

زندگی میں بے وفا یار بی اتے ہیں کچھ سبک دینے کے لیے کچی ڈوری سانس کی

زندگی میں بے وفا یار بی اتے ہیں کچھ سبک دینے کے لیے کچی ڈوری سانس کی

b732dbee0a0460c43555eb35b2bb5635

Rehman jutt

کیا کہو یارو اب میں اس بے وفا کو

کیا کہو یارو اب میں اس بے وفا کو

b732dbee0a0460c43555eb35b2bb5635

Rehman jutt

تو یاد کر یہ بول جا تو یاد ہے بس یاد رکھ

تو یاد کر یہ بول جا تو یاد ہے بس یاد رکھ

b732dbee0a0460c43555eb35b2bb5635

Rehman jutt

ہاہہاہاہاہا ہاہاہاہا

ہاہہاہاہاہا ہاہاہاہا

b732dbee0a0460c43555eb35b2bb5635

Rehman jutt

لوگ پوچھتے ہیں اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں

لوگ پوچھتے ہیں اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں

b732dbee0a0460c43555eb35b2bb5635

Rehman jutt

بس اتنی سی عمر چاہیے تیرے ساتھ یار

بس اتنی سی عمر چاہیے تیرے ساتھ یار

b732dbee0a0460c43555eb35b2bb5635

Rehman jutt

میرا دامن بہوت صاف ہے جانی کوئی توحمت ہی لگا دے

میرا دامن بہوت صاف ہے جانی کوئی توحمت ہی لگا دے

b732dbee0a0460c43555eb35b2bb5635

Rehman jutt

محفل بی رونے لگے گی میرا دل بی رونے لگے گا

محفل بی رونے لگے گی میرا دل بی رونے لگے گا

b732dbee0a0460c43555eb35b2bb5635

Rehman jutt

کوئی شک اس بات پر کسی کو

کوئی شک اس بات پر کسی کو

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile