Nojoto: Largest Storytelling Platform
raheelali6596
  • 14Stories
  • 44Followers
  • 52Love
    0Views

Raheel ALi

Simple boy 😊

  • Popular
  • Latest
  • Video
b94850fbe741600bb8f8354180aa559e

Raheel ALi

ھوتا نہیں ھے ختم.....قتیل آس کا سفر ۔۔
پاؤں کٹے ھوۓ ھیں مگر....چل رھے ھیں لوگ ۔۔😔 janii ❤❤

janii ❤❤

b94850fbe741600bb8f8354180aa559e

Raheel ALi

وہ جس کا ہمیشہ تو نے جی جلایا 
وہ لڑکا آج بھی تیرا لحاظ کرتا ہے.! 🍁

b94850fbe741600bb8f8354180aa559e

Raheel ALi

وہ اس قدر روٹھ گیا مجھ سے🔥  
  جیسے کسی اور نے منا لیا ھو💔 💔💔💔

💔💔💔

b94850fbe741600bb8f8354180aa559e

Raheel ALi

سگریٹ پی لیتا ہوں جب بہی تیری یاد آتی ہے 💔
دو کش پڑتے ہی اپنی اوقات یاد آجاتی ہے 💔

b94850fbe741600bb8f8354180aa559e

Raheel ALi

فرست ملے  اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا💔
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں💔 breakup 😭😭

breakup 😭😭

b94850fbe741600bb8f8354180aa559e

Raheel ALi

میری امی مجھے ہمیشہ کہا کرتی ہے کہ خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، میں چڑ جاتا تھا میں کہتا تھا سب لوگ برابر ہوتے ہیں لیکن جب میں باہر نکلا مختلف لوگوں سے میرا سامنا ہوا تو پھر مجھے احساس ہوا ماں سچ کہتی ہے ، نسل ہی انسان کی حقیقت کو نمایاں کرتی ہے ، ایک خاندانی انسان ضروری نہیں پیسے اور شہرت کہ نام پہ خاندانی ہو ایک خاندانی انسان تو اپنی چھوٹی چھوٹی خصلتوں سے پہچانا جاتا ہے.

مولا علی علیہ سلام  سے کسی نے کہا: فلاح شخص بہت نمازی اور پرہیزگار ہے تو آپ نے فرمایا " مجھے یہ مت بتاؤ کہ کتنا پرہیزگار اور نمازی ہے مجھے یہ بتاؤ اس کہ معاملات کیسے ہیں"

میں کوئی بہت مشہور لڑکا نہیں ہوں ، میں جلد بےوقوف بن جاتا ہوں ، میں آسانی سے لوگوں کی باتوں میں آ جاتا ہوں ، مجھے اچھے اور غلط کی سمجھ نہیں آتی، مجھے لگتا ہے ہر شخص کے ارادے نیک ہیں اور ہر شخص سچ بولتا ہے کیونکہ میں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ اپنے گھر گزارا لیکن جب دنیا میں قدم رکھا گھر سے باہر تو احساس ہوا ماں تو سچ کہتی ہے خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، اب مجھے احساس ہوتا ہے بزرگ ہر بات ٹھیک کہتے ہیں ، یہ آزمائی ہوئی باتیں ہوتی ہیں..!
ہماری پرورش جیسی ہوئی ہوتی ہے ہم لوگوں کو بھی ویسا سمجھتے ہیں..!!!!
#RAe___💟 View 😊

View 😊 #RAe___💟

b94850fbe741600bb8f8354180aa559e

Raheel ALi

2 Years of Nojoto کیا کہا دهواں پسند ہے انہیں🔥
تو کیا آگ لگا لوں خود کو!!!!❤

b94850fbe741600bb8f8354180aa559e

Raheel ALi

2 Years of Nojoto یہ جو نظروں سے تم میرے دل کو نڈ ھا ل کرتے ہو🔥
کرتے تو ظلم ہو صا حب ! مگر کمال کرتے ہو۔😘❤ Meri Jan ❤😘💯

Meri Jan ❤😘💯

b94850fbe741600bb8f8354180aa559e

Raheel ALi

2 Years of Nojoto مُحبت بڑھ کر عِشق بنتی ہے💕
اور عِشق جب اپنی انتہا کو پہنچتا ہے تو عبادت بنتا ہے🔥 Poetry by me..😊

Poetry by me..😊

b94850fbe741600bb8f8354180aa559e

Raheel ALi

#Banglow..
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile