Nojoto: Largest Storytelling Platform
malikshehzad5094
  • 54Stories
  • 154Followers
  • 398Love
    200Views

Malik Shehzad

  • Popular
  • Latest
  • Video
c161330a9de98e40dd7e3c5deaf0769a

Malik Shehzad

#Hope
c161330a9de98e40dd7e3c5deaf0769a

Malik Shehzad

صبح کو ہم سا کوئی اور یہاں ہوتا ہے
شام کو چاند چمکتا ہے تو ہم آتے ہیں

ڈاکٹر عدنان خالد

©Malik Shehzad
c161330a9de98e40dd7e3c5deaf0769a

Malik Shehzad

وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر 
جس سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو۔۔

©Malik Shehzad
c161330a9de98e40dd7e3c5deaf0769a

Malik Shehzad

وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر 
جس سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو۔۔

©Malik Shehzad sad poetry

sad poetry #Shayari

c161330a9de98e40dd7e3c5deaf0769a

Malik Shehzad

وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لادیتا تھا۔۔

©Malik Shehzad
c161330a9de98e40dd7e3c5deaf0769a

Malik Shehzad

جو گریں اس کے گیلے بالوں سے
یار  بوندیں  نہیں  ستارے  ہیں
قلزم #گیلےبال

#گیلےبال

c161330a9de98e40dd7e3c5deaf0769a

Malik Shehzad

جو گریں اس کے گیلے بالوں سے
یار  بوندیں  نہیں  ستارے  ہیں
قلزم #گیلے بال

#گیلے بال

c161330a9de98e40dd7e3c5deaf0769a

Malik Shehzad

ہے   بلا   کا   کلیجہ   مرا   چارہ   گر
ان دکھوں سے کہاں مرنے والا ہوں میں
زبیر قلزم

c161330a9de98e40dd7e3c5deaf0769a

Malik Shehzad

چلو ! کہ ہم بجھے بجھے سے گھر کا مرثیہ کہیں
وہ چاند تو اُتر گیاہےحویلیوں کی اوٹ میں
ایم شہزاد #chand
c161330a9de98e40dd7e3c5deaf0769a

Malik Shehzad

کوئی پُوچھے تو میں کہتی ہوں ہاں رابطے میں ہے
پر آنکھیں چیخ کے کہتی ہیں، نہیں چھوڑ گیا ہے... چھوڑ گیا ہے

چھوڑ گیا ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile