Nojoto: Largest Storytelling Platform
aabidnawabsahara5612
  • 8Stories
  • 33Followers
  • 32Love
    26Views

Aabid Nawab saharanpuri

may hobby may shayri

  • Popular
  • Latest
  • Video
c24c3291e050c27311498fa7733be32a

Aabid Nawab saharanpuri

#lovebeat  Mohit Kashyap Rakesh Kumar Himanshu OM BHAKAT "MOHAN,(कलम मेवाड़ की) Supriya Pandey Munesh Kumari

#lovebeat Mohit Kashyap Rakesh Kumar Himanshu OM BHAKAT "MOHAN,(कलम मेवाड़ की) Supriya Pandey Munesh Kumari #nojotovideo

c24c3291e050c27311498fa7733be32a

Aabid Nawab saharanpuri

درد دل میں ہے کچھ روانی بھی 
آ سنا دو تجھے کہانی بھی 
ہر قدم ساتھ جو تمہارا ہو 
تو بدل جائے زندگانی بھی 
یہ تبسم یہ شبنمی آنکھیں 
ہائے کیا چیز ہے جوانی بھی
دلنشیں دلربا میرے ہمدم 
ہر ادا میں ہے شادمانی بھی
  ان لرزتے ہوے لبو پہ ہی 
میں لٹا دوں یہ زندگانی بھی 
تیری آنکھوں نے سب کہا تو ہے
کچھ تو کر دے بیاں زبانی بھی  
ہر چمن ذکر تیرا کرتا ہے 
یہ دوانی ہے رات رانی بھی 
دور جاکر بھی یاد  آئیگی 
پاس تیرے ہے وہ نشانی بھی 
توڑ کر دل کو یوں چلے جانا 
حسن کی ہے ادا پرانی بھی 
غم کا مارا ہو میں بھی اے عابد 
غم زدہ ہے مری کہانی بھی 
                                           عابد نواب سہارنپوری  Aditi Joshi Darpana Singh Laxmi Rao Supriya Pandey Munesh Kumari درد دل میں ہے کچھ روانی بھی

Aditi Joshi Darpana Singh Laxmi Rao Supriya Pandey Munesh Kumari درد دل میں ہے کچھ روانی بھی #शायरी

c24c3291e050c27311498fa7733be32a

Aabid Nawab saharanpuri

درد دل میں ہے کچھ روانی بھی 
آ سنا دو تجھے کہانی بھی 
ہر قدم ساتھ جو تمہارا ہو 
تو بدل جائے زندگانی بھی 
یہ تبسم یہ شبنمی آنکھیں 
ہائے کیا چیز ہے جوانی بھی
دلنشیں دلربا میرے ہمدم 
ہر ادا میں ہے شادمانی بھی
  ان لرزتے ہوے لبو پہ ہی 
میں لٹا دوں یہ زندگانی بھی 
تیری آنکھوں نے سب کہا تو ہے
کچھ تو کر دے بیاں زبانی بھی  
ہر چمن ذکر تیرا کرتا ہے 
یہ دوانی ہے رات رانی بھی 
دور جاکر بھی یاد  آئیگی 
پاس تیرے ہے وہ نشانی بھی 
توڑ کر دل کو یوں چلے جانا 
حسن کی ہے ادا پرانی بھی 
غم کا مارا ہو میں بھی اے عابد 
غم زدہ ہے مری کہانی بھی 
                                           عابد نواب سہارنپوری  Aditi Joshi Darpana Singh Laxmi Rao Supriya Pandey Munesh Kumari درد دل میں ہے کچھ روانی بھی

Aditi Joshi Darpana Singh Laxmi Rao Supriya Pandey Munesh Kumari درد دل میں ہے کچھ روانی بھی #शायरी

c24c3291e050c27311498fa7733be32a

Aabid Nawab saharanpuri

اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے 
مدّتیں ہو گئی دل جلاتے ہوئے 

دور تک ہے اندھیرا میری راہ میں 
دل تڑپتا ہے اب بھی تیری چاہ میں 
وہ ملیگا کہی تو کسی گاہ میں 
درد ہوتا بیاں ہیں میری آہ میں 

لوگ ہے پوچھتے آتے جاتے ہوئے 
اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے #آہ میں  Aditi Joshi Darpana Singh Ankit Singh Laxmi Rao Munesh Kumari  Kumãr Vikãsh⏺

#آہ میں Aditi Joshi Darpana Singh Ankit Singh Laxmi Rao Munesh Kumari Kumãr Vikãsh⏺ #शायरी

c24c3291e050c27311498fa7733be32a

Aabid Nawab saharanpuri

دوانہ مجھ سہ ملیگا نہ اس زمانہ میں 
ملیگی میری ہی الفت تیرے فسانہ میں 
چراغ عشق مے کچھ اس طرح جلاؤگا
تمام رات تجھے خاب میں ستاؤنگا 
نشان ایسا محبت کا چھوڑ جاؤنگا 
مے ہر قدم پہ تجھے جان یاد آؤنگا  
بٹھالے مجھکو تو زلفوں کے شامیانہ میں 
دوانہ مجھ سہ ملیگا نہ اس زمانہ میں
ذرا سی بات بھی سنتے نہیں دوانہ کی 
کہا سے سیکھلی عادت ہمیں ستانہ کی
کرو گے کوششیں گر مجھ سے دور جانے کی
ہمے بھی زد ہے سنم تجھ سے دل لگانے کی 
لگے گا وقت مجھے آپ کو منانہ میں
دوانہ مجھ سہ ملیگا نہ اس زمانہ میں 
لبو کو کر کے جدا لب سے جب ملاتی ہے 
شگفتہ دل ہے تو باتو سے خوشبو آتی ہیں 
تو اپنے چہرے سے زلفوں کو جب ہٹاتی ہیں 
ضیا بھی تجھ سے ہی تو روشنی چراتی ہیں 
ادا ہے حسن کی مصروف مسکرانہ میں 
دوانہ مجھ سہ ملیگا نہ اس زمانہ میں 


کرم یہ دل پہ ہوا آپ کی نزاکت کا 
نگاہِ شوق نے رکھّا سوال چاہت کا 
سبب تلاش کریں کون دل کی راحت کا 
ہوا ہے چرچہ زمانہ میں میری الفت کا

کبھی تو آؤگے اس دل کے آشیانہ میں  
دوانہ #دوانہ Aditi Joshi Darpana Singh Laxmi Rao Rakesh Kumar Himanshu Kumãr Vikãsh⏺

#دوانہ Aditi Joshi Darpana Singh Laxmi Rao Rakesh Kumar Himanshu Kumãr Vikãsh⏺

c24c3291e050c27311498fa7733be32a

Aabid Nawab saharanpuri

کرم یہ دل پہ ہوا آپ کی عنایت کا 
نگاہِ شوق نے رکھّا سوال چاہت کا 
سبب تلاش کریں کون دل کی راحت کا 
ہوا ہے چرچہ زمانہ میں میری الفت کا

کبھی تو آؤگے اس دل کے آشیانہ میں  
دوانہ مجھ سہ ملیگا نہ اس زمانہ میں #دوانہ Aditi Joshi Darpana Singh Laxmi Rao Rakesh Kumar Himanshu  Aditi Joshi Darpana Singh

#دوانہ Aditi Joshi Darpana Singh Laxmi Rao Rakesh Kumar Himanshu Aditi Joshi Darpana Singh #शायरी

c24c3291e050c27311498fa7733be32a

Aabid Nawab saharanpuri

اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے 
مدّتیں ہو گئی دل جلاتے ہوئے

جانِ کیوں چل دیا اس طرح روٹھ کر 
مینے چاہا تھہ جس کو کبھی ٹوٹ کر 
خاب ٹوٹا وہ ہی ہاتھ سے چھوٹ کر
وہ تو لے ہی گیا دل مرا لوٹ کر

عشق کے ضابطہ کو نبھاتے ہوئے 
اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے

دور تک ہے اندھیرا میری راہ میں
دل تڑپتا ہے اب بھی تیری چاہ میں 
وہ ملےگا کہی تو کسی گاہ میں 
درد ہوتا بیاں ہیں میری آہ میں

 لوگ ہے پوچھتے آتے جاتے ہوئے 
اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے

مشکلوں سے بھرا ہے یہ میرا سفر 
 چاہے جاؤ جدھر وہ ہی آئے نظر 
آج پھر سے مے آیا ہوں اسکے نگر
شاعری کا جو دے کے گیا تھا ہنر

جگنوؤں کی طرح جگمگاتے ہوئے
 اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے

یہ تصور ترا اور تنہائیاں 
ساتھ میرے چلی تیری پرچھائیاں
تیری باتوں مے لگتی تھی سچچائیاں
یاد آتی رہی تیری نادانیاں 

اس کی یادوں سے دل کو سجاتے ہوئے 
اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے

آرزوں ہے مری وہ مرے ساتھ ہو 
ہے تمنا یہی بس ملاقات ہو
پھر ستاروں کے جھرمٹ کی اک رات ہو 
اور ہاتھوں مے بس اک تیرا ہاتھ ہو 

پاس آجائیے مسکراتے ہوئے 
اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے

زندگی سے تیری میں چلا جاؤنگا
پوچھتے ہیں وہ مجھ سے کہا جاؤنگا
اپنا وعدہ وفا میں نبھا جاؤنگا
تیری راہوں مے دل کو جلا جاؤنگا 

میرے سارے خطوں کو جلاتے ہوئے 
اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے

عشق میں تجھکو کوئی تو حاصل ملے 
یہ دعا ہے میری تجھکو منزل ملے  
گر ملے تجھکو کوئی تو مہمل ملے
تیرے جیسا تجھے کوئی سنگدل ملے

میری راتوں کی نیندیں چراتے ہوئے 
اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے

میرے دل اب تو اسکی لگن چھوڑ دیں 
یہ شہر بھی ہے اسکا چمن چھوڑ دیں 
اسکی یادوں کی دل سے جلن چھوڑ دیں 
مہفلے بھی تو اسکا جشن چھوڑ دیں

جا رہا ہوں مے عابد بتاتے ہوئے
 اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے #یاد

#یاد

c24c3291e050c27311498fa7733be32a

Aabid Nawab saharanpuri

اس نے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے 
مدّتیں ہو گئی دل جلاتے ہوئے
 جانِ کیوں چل دیا اس طرح روٹھ کر 
مینے چاہا تھہ جس کو کبھی ٹوٹ کر 
خاب ٹوٹا وہی ہاتھ سے چھوٹ کر 
وہ تو لے ہی گیا دل مرا لوٹ کر 
عشق کے ضابطہ کو نبھاتے ہوئے 
اسنے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے #اس نے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے

#اس نے دیکھا نہیں مڑ کے جاتے ہوئے


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile