Nojoto: Largest Storytelling Platform
qasimwaleedkhan7615
  • 89Stories
  • 142Followers
  • 701Love
    12.9KViews

Qasim waleed Khan

Student & Teacher

  • Popular
  • Latest
  • Video
c40e77f42373d8c46c6c82f0c040e9d2

Qasim waleed Khan

لوگوں کو دن کے اُجالے میں تارے نظر آتے ہیں
ہم نے کل لاہور دِن کے اُجالے میں چاند دیکھا





۔

©Qasim waleed Khan #landscape
c40e77f42373d8c46c6c82f0c040e9d2

Qasim waleed Khan

میں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں 
میں جہاں میں چاہے جہاں رہوں

آ۔۔۔ مِلیں گے عقیدتأً 
مجھے میرے چاہنے والے





.

©Qasim waleed Khan #English
c40e77f42373d8c46c6c82f0c040e9d2

Qasim waleed Khan

میں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں 
میں جہاں میں چاہے جہاں رہوں

مجھے آ۔۔۔ مِلیں گے عقیدتأً 
میرے چاہنے والے




.

©Qasim waleed Khan #English
c40e77f42373d8c46c6c82f0c040e9d2

Qasim waleed Khan

عشق کے پہلے دنوں میں اتنی جذباتی تھی وہ
میں اُسے جیسا بھی کہہ دیتا تھا ہو جاتی تھی وہ




.

©Qasim waleed Khan #IPL
c40e77f42373d8c46c6c82f0c040e9d2

Qasim waleed Khan

‏میں تیرا ایسا مُخفف ہُوں جہاں میں جِس کی
جزم ، شَد ، زیر ، زبر ، پیش نہ مَد ھے ، حد ھے!!



جمعہ مبارک

©Qasim waleed Khan
c40e77f42373d8c46c6c82f0c040e9d2

Qasim waleed Khan

رونقِ محفل میں یاد نہ کر حُسن یار کو
بڑا بدبخت محروم ہے تسکین یار سے

                  خان

©Qasim waleed Khan
c40e77f42373d8c46c6c82f0c040e9d2

Qasim waleed Khan

ایام ِ سحر  سے   کیسا     ڈر 
اجالا     تو    پابند   ہے   مقرر     وقت   کا

©Qasim waleed Khan #Walk
c40e77f42373d8c46c6c82f0c040e9d2

Qasim waleed Khan

اُن سب     دوست   احباب،رشتہ دار    اور     خاص طور    پر     طلبہ کا   شکریہ  جنہوں   نے  نیۓ    دن کے  آغاز   پر جنم  دن    کی   
مُبارک  باد     دی۔





.

©Qasim waleed Khan #Independence2021
c40e77f42373d8c46c6c82f0c040e9d2

Qasim waleed Khan

لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے ؟؟
بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے 

سوچوں کو بدلنے سے نِکلتا ہے کوئی دِن !!
سُورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے








.

©Qasim waleed Khan #neerajchopra
c40e77f42373d8c46c6c82f0c040e9d2

Qasim waleed Khan

زندگی اک سفر ہے سہانا
یہاں کل کیا ہو کس نے جانا




۔۔

©Qasim waleed Khan #ChandraShekharAzaad
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile