Nojoto: Largest Storytelling Platform
syedhadihassan8593
  • 8Stories
  • 24Followers
  • 34Love
    0Views

Syed Hadi Hassan

  • Popular
  • Latest
  • Video
c5f7cbc58524d1b064904d1f239bb3ad

Syed Hadi Hassan

 lost away-away.far away.

lost away-away.far away. #nojotophoto

c5f7cbc58524d1b064904d1f239bb3ad

Syed Hadi Hassan

حُسن کا پروردگار،، تُو ہے۔ 
دل پہ چھایا،، غبار تُو ہے۔ 

اب وفا کیا تقاضا کرنی۔ 
اٙنا کی ضد پر،، سوار تُو ہے۔ 

پر میں آنکھوں کا کیا کروں۔ 
اِن پہ چھایا،، خُمار تُو ہے۔ 

دل کو پھر سے ہرا ہے کرنا۔ 
مجھ سے روٹھی بہار تُو ہے۔

ترے تخیل کی گردشیں ہیں۔ 
 پیچ و خم اور حٙصار تُو ہے۔

تجھ سے روٹھیں۔ تو مر نہ جائیں۔ 
وفاشِعاروں کا پیار تُو ہے۔ 

تری ہی مانیں گے قسم لے لو۔ 
لاکھ رنج ہو۔ پر یار تُو ہے۔ 
،،سید ہادی حسن۔ i would never let you go.

i would never let you go.

c5f7cbc58524d1b064904d1f239bb3ad

Syed Hadi Hassan

نشاط آنکھیں جمال آنکھیں۔ 
حسن خندہ کمال آنکھیں۔ 

دل کی دھڑکن کو روک لیتیں۔ 
ہیں بن کے آئیں وبال آنکھیں۔ 

ان بریدہ سروں کی حالت۔ 
کیا! کر کے آئیں قتال آنکھیں۔ ؟

ہنس کے دیکھیں تو کیا ہی کہنے۔ 
تب تو ہیں بس وصال آنکھیں۔ 

شراب بن کر۔خمار بن کر۔
ہیں جینا کرتیں محال آنکھیں۔ 

پر مجھ پہ تیرا نہ بس چلے گا۔ 
جا کہیں جا سنبھال آنکھیں۔ 

اب چھپاو تو نہ حسن تم۔ 
ہیں سب بتاتی یہ لال آنکھیں۔ eyes the most beautiful creature of women body.eyes make me love them.they captivates me in the depths just like a drowned man in the sea.i love eyes.it makes me mad.but sometimes more sad.

eyes the most beautiful creature of women body.eyes make me love them.they captivates me in the depths just like a drowned man in the sea.i love eyes.it makes me mad.but sometimes more sad.

c5f7cbc58524d1b064904d1f239bb3ad

Syed Hadi Hassan

Tunnel تیرے عشق میں سب ہارکے۔ 
لیے زخم دل پر وہ پیارکے۔ 
ہے بن پئے ہی چلا گیا۔  
شب میکدے میں گزار کے۔
جو وصالِ یار نہ پا سکا۔ 
سب رتجگوں کے شمار میں۔ 
اک گل چمن میں نہ کھل سکا۔ 
دن بیت گئے ہیں بہار کے۔ 
اسے خاک میں ہے ملا دیا۔ 
ہیں یہ معجزے اُسی یار کے۔ 
وہ جو گل مہکتا تھا شوق سے۔ 
پسِ پشت ہے وہ غبار کے۔ 
دن زندگی کے ختم ہوئے۔ 
اب روبرو ہو مرے مزار کے۔ 
۔۔۔ سید ہادی حسن۔ بس ایسے ہی۔

بس ایسے ہی۔

c5f7cbc58524d1b064904d1f239bb3ad

Syed Hadi Hassan

وہ اکثر رات اندھیروں میں،،ہاں مجھ کو ملنے آتی ہے۔ 
وہ خواب ہے یا حقیقت ہے، ،میری سوچ لرز سی جاتی ہے۔
یوں رات اندھیری کیوں مجھ کو ملنے آتی ہے۔  
میں اُس کو ہنس کے دیکھتا ہوں، میرت سینے لگ سی جاتی ہے۔ 
کچھ دیر میں جاگتی آنکھوں سے بس اس کو تکتا رہتا ہوں۔ 
وہ مجھ کو تکتی رہتی ہے۔ میری دھڑکن رک سی جاتی ہے۔
کچھ دیر میں اس کی آنکھوں میں بس خود کو ڈھونڈتا رہتا ہوں۔  
میں کیا جانوں کیوں چپکے سے میرے اور قریں ہو جاتی ہے۔ 
میرے دل کے درد سے واقف ہے۔ وہ جانتی ہے کیا سوچتا ہوں۔ 
میں درد کی گاہک ہوں! دیکھو۔ یوں مجھ سے کہتی جاتی ہے۔ 
کیا جانتی ہو۔ کیا مطلب ہے۔ کیا لینے مجھ سے آتی ہو۔ 
"کچھ یاد کرو ان راتوں کو جب ملنے تم سے آتی تھی" 
اس رات گھنیری۔سوچ میری۔ بس سوچ میں ہی۔ 
پھر چپکے سے میرے کان میں وہ سرگوشی کر سی جاتی ہے۔ 
کیا مطلب تھا۔ کیا کہتی تھی۔کیا جانتی یے۔ 
اس گہری سوچ کے بیچ میری ۔یوں رات گزر سی جاتی ہے۔ عذابِ دید۔ نجاتِ غم۔ کعبہ عشق۔

عذابِ دید۔ نجاتِ غم۔ کعبہ عشق۔

c5f7cbc58524d1b064904d1f239bb3ad

Syed Hadi Hassan

اس ڈھلتے سورج کو دیکھو! 
میرے خواب اسی میں بستے ہیں!
تم اکثر اس کو دیکھتی ہو۔ 
کبھی خواب بھی ڈھلتے دیکھے ہیں؟
تو کیا جانے کس کرب میں ہوں۔ 
کبھی لاشے چلتے دیکھے ہیں؟ 
میرے زخم ہیں تم سے وابسطہ۔ 
کبھی مرہم لگتے دیکھے ہیں؟ 
ان زخموں کو میں سینچتا ہوں۔ 
کبھی زخم۔ بھی پلتے دیکھے ہیں؟ 
تیری رخصت مجھ کو مار گئ۔ 
کبھی خواب بھی مرتے دیکھے ہیں۔؟
اِن مردہ خوابوں کے اوپر ۔
کبھی لوگ بھی ہنستے دیکھے ہیں؟ جب قسمت میں ہی نہ ہو تو ۔ رونا کیونکر۔

جب قسمت میں ہی نہ ہو تو ۔ رونا کیونکر۔

c5f7cbc58524d1b064904d1f239bb3ad

Syed Hadi Hassan

بجھ کے بھی میرا خاص وہ اک کام کر گیا۔ 
خود بجھ گیا،،میری رات کو وہ شام کر گیا۔ 

تم نے ہی دیا تھا،، وہ دِیا مجھے۔ 
جو غم کی رات کو،،آخر تمام کر گیا۔ عذاب ہے شب۔ نشترِ غم۔

عذاب ہے شب۔ نشترِ غم۔

c5f7cbc58524d1b064904d1f239bb3ad

Syed Hadi Hassan

Tunnel آنکھوں میں درد تھا۔ نہ نظر میں خمار تھا۔ 
چپ چاپ ظلم سہنا ہی اپنا شعار تھا۔ 
تم نے تو زخم دے کے مجھے پوچھا نہ ایک بار۔ 
اپنا تو تیرے بعد بس۔ پروردگار تھا۔ خود سے گفتگو۔

خود سے گفتگو۔


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile