Nojoto: Largest Storytelling Platform
tippunawazaura6824
  • 33Stories
  • 7Followers
  • 237Love
    0Views

Tippu Nawaz Aura

An ordinary person in robust struggle to be NOBODY.

  • Popular
  • Latest
  • Video
ce37695bc08bfddb80917b54b7224448

Tippu Nawaz Aura

یونہی پہلو میں بیٹھے رہو،آج جانے کی ضد نہ کرو🖤

©Tippu Nawaz Aura #eveningtea
ce37695bc08bfddb80917b54b7224448

Tippu Nawaz Aura

میرے گھٹنوں میں درد اس لیے ہے
میرے جوڑوں میں تم جو بیٹھے ہو..... #Dhanteras
ce37695bc08bfddb80917b54b7224448

Tippu Nawaz Aura

تُو نے چھوڑا تو پھر دیوانی نے احتجاجاً ہر اِک سے یاری کی..🖤 #seaside
ce37695bc08bfddb80917b54b7224448

Tippu Nawaz Aura

اکھیاں تو دور میرے دل دے قریب تو🖤
اُچیاں نصیباں والے جناں دے قریب تو🔥 #Forest
ce37695bc08bfddb80917b54b7224448

Tippu Nawaz Aura

‏ہم نے سوچ رکھا ہے  تیرے لــوٹ آنے پر                        
طنز کرنے والوں کا خوب دل جلائیں گے💔 #MoonHiding
ce37695bc08bfddb80917b54b7224448

Tippu Nawaz Aura

سب کلائی کی بات ہے پیارے🖤
چوڑیاں کب حَسین ہوتی ہیں🔥 #backseat
ce37695bc08bfddb80917b54b7224448

Tippu Nawaz Aura

سب کلائی کی بات ہے پیارے 
چوڑیاں کب حَسین ہوتی ہیں #simplicity
ce37695bc08bfddb80917b54b7224448

Tippu Nawaz Aura

نا ہاتھ لگایا نا گلے ملے نا میسر تیری دید    ہوئی
 اب تم ہی بتاؤ یہ قیامت ہوئی یا عید ہوئی🖤 #City
ce37695bc08bfddb80917b54b7224448

Tippu Nawaz Aura

مانا کہ خاص ہوتے ہیں، پر یہ تہوار بہت اُداس ہوتے ہیں🖤 #eidmubarak
ce37695bc08bfddb80917b54b7224448

Tippu Nawaz Aura

مجھے مرنے کا غم نہیں، پر ہائےمیں تم سے بچھڑ جاؤ گی🖤 #City
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile